اردو
हिन्दी
مئی 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پرانے زخم ادھیڑے جائیں گے،سنبھل فساد1978کی فائل کھولنے کا حکم،ازسرنو انکوائری ہوگی

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
144
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:9جنوری ،یوپی سرکار گڑھے مردے اکھاڑنے جارہی ہے ـخبر کے مطابق  سنبھل میں 1978 کے فسادات کی بند فائل کو دوبارہ کھولنے اور تحقیقات شروع کرنے کی کوششیں شروع ہوگئی ہیں۔  یہ فیصلہ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے اسمبلی میں دیے گئے بیان کے بعد لیا گیا ہے۔
جن ستہ کے مطابق اتر پردیش کی یوگی حکومت کا ماننا ہے کہ تحقیقات میں ہندوؤں کے ساتھ بہت زیادہ امتیازی سلوک کیا گیا۔  اب حکومت نے فسادات کی فائل کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیا ہے۔  اس معاملے میں محکمہ داخلہ نے سنبھل کے ضلع مجسٹریٹ اور پولیس سپرنٹنڈنٹ کو خط بھیجا ہے۔  سنبھل انتظامیہ اور پولیس مل کر 47 سال پہلے ہوئے فسادات کی دوبارہ تحقیقات کریں گے اور ایک ہفتہ کے اندر تحقیقاتی رپورٹ پیش کریں گے۔
یہ بڑا فیصلہ یوپی اسمبلی میں سی ایم یوگی کے بیان کے بعد لیا گیا ہے۔  سنبھل میں 29 مارچ 1978 کو فسادات پھوٹ پڑے تھے۔  یہ فساد ایک یا دو دن تک نہیں چلا بلکہ کئی دنوں تک جاری رہا ، پولیس نے پورے علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا تھا۔  اس تشدد میں 184 لوگوں کی جانیں گئیں۔  اس میں تقریباً 169 کیس درج کیے گئے تھے بہرحال  مرادآباد کے کمشنر نے سنبھل کے ڈی ایم سے کیس سے متعلق تمام دستاویزات حاصل کر لیے ہیں۔  اس کے علاوہ کمشنر نے اس معاملے میں آج میٹنگ بھی طلب کی ہے۔ کمشنر کا کہنا ہے کہ اس سطح پر غلطی ہوئی ہے۔  یہ جاننے کے لیے فسادات سے متعلق فائلیں طلب کی گئی ہیں۔  فساد کیس میں کتنی بار گواہ پیش ہوئے؟  عدالتی وارنٹ کی کیا حیثیت ہے؟  شواہد اکٹھے کرنے میں کس سطح پر غفلت برتی گئی؟  فائلوں کا جائزہ لینے کے بعد ہی مزید اقدامات کیے جائیں گے۔

ٹیگ: Lucknowre-inquiryRiotSambhalYogiYogi government

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
گراؤنڈ رپورٹ : کیا جہانگیر پوری میں جن کے گھر ٹوٹے وہ روہنگیا ہیں؟

گراؤنڈ رپورٹ : کیا جہانگیر پوری میں جن کے گھر ٹوٹے وہ روہنگیا ہیں؟

اپریل 28, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN