اردو
हिन्दी
اگست 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کورونا میں قتل عام، ابھی لاشیں کہاں شمار کیں: رویش کمار

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ فکر ونظر
A A
0
کورونا میں قتل عام، ابھی لاشیں کہاں شمار کیں: رویش کمار
116
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران ملک میں پیدا ہونے والی صورتحال کوصحافی رویش کمار نے قتل عام قرار دیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ وبا کے دور میں لوگوں نے اپنوں کو بچانے کے لیے سب کچھ کیا، مگر آخر میں ان کے ہاتھ لاش ہی آئی۔توقع تھی کہ ڈھائی مہینوں کی غلطیوں پر بات ہوگی، مگر لوگ گھوم پھر کر وہیں پہنچ گئے اور کتنے مرے… کسی کو معلوم نہیں ہے۔

اتوار (6 جون ، 2021) کو لکھے فیس بک پوسٹ کے ذریعہ ، انہوں نے کہا ،’’عام لوگوں کی زندگی میں نامعلوم کتنے خطرناک تجربات ہوں گے۔ ہو سکتا ہے کہ ہر کوئی ہماری آپ کی طرح اپنے تجربہ بیان کرنے کے قابل نہ ہوں۔انہیں ہوش بھی نہ رہا ہو کہ کیا ہوا ہوگا۔ دکھ میں ہیں۔ انہیں بولنے کا کوئی مطلب نظر نہیں آتا ہوگا۔ یہ بھی ممکن ہے کہ ان میں ہمت نہ ہو۔ ڈر ہو کی بولنے سے معلوم نہیںکیا ہو جائے گا۔ ‘‘ انہوں نے آگے کہاکہ ’’لوگ بتائیں کہ کیسے وہ سلنڈر سے لے کر اسپتال میں بیڈ کے لئے بھاگے، کتنوں کو فون کیا، کتنا قرض لیا، کیش کتنا دیا ، سب کچھ جان بچانے کے لیے کیا اور ہاتھ میں لاش آئی۔‘‘

این ڈی ٹی وی کے سینئر صحافی کے مطابق ، ’’ڈھائی ماہ کے اس قتل عام دور کی ہر بات ریکارڈ کرنی چاہئے۔ توقع تھی کہ ہر طبقہ مل کر علاج کی سرکاری طبی نظام کو مکمل کرنے کے لیے دباؤ بنائے گا۔ ان ڈھائی مہینوں کی غلطیوں پر بات کرے گا، جواب دہی طے کرے گا، تاکہ آگے کچھ نہ ہو، لیکن دو ہفتے نہ گزرے کہ لوگ وہیں گھوم پھر کر پہنچ گئے ہیں، کتنے لوگ مرے کسی کو معلوم نہیں ۔‘‘

رویش کمارکے بقول ، حکومت کا تکبر اور خوداعتمادی دیکھئے۔ مرنے والوں کی تعداد کو چیلنج دینے کے لیے اتنی خبریں شائع ہوئیں، مگر وہ ٹس سے مس نہیں ہوئی۔ سماج کا زوال دیکھئے کہ یہ سوال پوچھنے کی اس میں ہمت نہیں بچی ہے ، صرف ہمت نہیں بلکہ بہتان اور نفرت کی سیاسی مواد کو پڑھتے پڑھتے سوچنے کا کام ہی بند ہو چکاہے ۔

آن لائن جن ستہ ہندی نے لکھاہے کہ رویش کمار کا یہ تبصرہ بنیادی طور پر کورونا کی دوسری لہر کے تناظر میں ہے۔ اپریل اور مئی میں کورونا کے مابین پیدا ہوئے سانس کے بحران کےدوران جب لوگ بدحواس ہوکر ادھر -ادھر بیڈ، آکسیجن ، وینٹی لیٹر اور دوا کے ساتھ شمشان میں لکڑیاں اور جگہ کی تلاش میں مصروف تھے تب موتوں کے اعداد وشمار اور یومیہ کیسز بھی تیزی سے بڑ ھ رہے تھے۔ شمشان اور قبرستان کے درمیان کا فرق بھی ختم ہوگیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا میں بھی بھارت میں کورونا سے ہونے والی موتوں کو لے کر خوب باتیں ہو رہی تھیں، اوپر سے کالا بازاری اور آفات میںاکثر ڈھونڈنے والے بھی کم نہیں تھے، جو چند پیسوں کے لیے لوگوں کی زندگیوں سے کھلواڑ کررہے تھے۔

بہرحال کورونا سے ہونے والی اموات کے اعدادوشمار پر نظر ڈالیں تو بھارت میں یہ ڈیٹا ساڑھے تین لاکھ (پیر صبح آٹھ بجے تک worldometers.infoکے مطابق) کے آس پاس تھا۔ کورونا سےدنیا میں سب سے زیادہ اموات امریکہ میں ہوئی ہیں ، جبکہ بھارت اس معاملے میں دوسرے نمبر پر ہے۔ برازیل تیسرے ، فرانس چوتھے اور ترکی پانچویں نمبر پر ہے۔

ایک نظر میں دیکھیں کہ دنیا میں کورونا سے اموات پر کہاں کیسا ہے حال

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

US Iran War Strategic Defeat News
مضامین

امریکہ – اسرائیل – ایران جنگ میں امریکہ کی اسٹریٹجک ہار پہلے سے طے

23 مارچ
Hormuz Strait Iran Speech
مضامین

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

12 مارچ
Modi Israel Gaza Questions Debate
مضامین

پی ایم مودی کے دورہ اسرائیل میں غزہ کے مصائب کا ذکر تک نہ ہونے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ کیا چاہتا ہے بھارت ؟

28 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN