اردو
हिन्दी
اگست 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لڑکیوں کی تعلیم کے حق میں افغانستان کے نائب وزیر خارجہ نے آواز اٹھائی کہا،پابندی کا کوئی جواز نہیں

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
55
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

طالبان کے نائب وزیر خارجہ نے اپنے رہنما پر زور دیا ہے کہ وہ خواتین اور لڑکیوں کی تعلیم پر عائد پابندی ختم کر دیں۔ ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ کسی سینیئر رہنما نے عوامی سطح پر اپنے سربراہ کی پالیسی کے خلاف بیان دیا ہو۔افغان وزارت خارجہ کے سیاسی نائب شیر عباس ستانکزئی نے یہ تبصرہ ہفتے کے روز جنوب مشرقی صوبے خوست میں ایک تقریر کے دوران کیاافغان وزارت خارجہ کے سیاسی نائب شیر عباس ستانکزئی نے یہ تبصرہ ہفتے کے روز جنوب مشرقی صوبے خوست میں ایک تقریر کے دوران کیا.
افغان وزارت خارجہ کے سیاسی نائب شیر عباس ستانکزئی نے یہ تبصرہ ہفتے کے روز جنوب مشرقی صوبے خوست میں ایک تقریر کے دوران کیا۔ انہوں نے ایک مدرسے کی تقریب میں حاضرین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین اور لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے سے روکنے کی کوئی وجہ نہیں ہے، ”جیسا کہ ماضی میں بھی اس کا کوئی جواز نہیں تھا اور ایسا بالکل بھی نہیں ہونا چاہیے۔‘‘

افغان طالبان کی حکومت نے لڑکیوں کو چھٹی جماعت کے بعد مزید تعلیم حاصل کرنے سے روک رکھا ہے۔ گزشتہ ستمبر میں ایسی خبریں آئی تھیں کہ افغان حکام نے خواتین کو طبی تربیت حاصل کرنے اور ایسے کورسز کرنے سے بھی روک دیا تھا۔ افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کا علاج صرف خواتین ڈاکٹر  ہی کر سکتی ہیں۔ تاہم افغان حکام نے ابھی تک لڑکیوں کی طبی تربیت پر پابندی کی تصدیق نہیں کی۔ستانکزئی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں کہا، ”ہم قیادت سے دوبارہ تعلیم کے دروازے کھولنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا، ”ہم 40 ملین کی آبادی میں سے 20 ملین انسانوں کے ساتھ ناانصافی کر رہے ہیں، انہیں ان کے تمام حقوق سے محروم کر رہے ہیں۔ یہ اسلامی قانون میں نہیں ہے بلکہ یہ ہماری ذاتی پسند یا فطرت ہے۔‘‘ستانکزئی ماضی میں ان مذاکرات میں طالبان کی ٹیم کے سربراہ بھی تھے، جن کی وجہ سے افغانستان سے غیر ملکی افواج کا مکمل انخلا ممکن ہوا تھا۔یہ پہلی بار نہیں ہوا کہ انہوں نے یہ کہا ہو کہ خواتین اور لڑکیاں حصول تعلیم کی مستحق ہیں۔ انہوں نے اسی طرح کے ریمارکس ستمبر 2022 میں بھی دیے تھے۔لیکن تازہ ترین تبصروں میں انہوں نے پہلی مرتبہ پالیسی میں تبدیلی کے لیے افغان طالبان کے رہنما ہیبت اللہ اخوند زادہ سے براہ راست اپیل کی ہے اور ایسا عوامی سطح پر کیا گیا ہے۔
تھنک ٹینک کرائسز گروپ کے جنوبی ایشیا پروگرام کے تجزیہ کار ابراہیم بہیس کے مطابق ستانکزئی وقتاً فوقتاً ایسے بیانات دیتے رہے ہیں کہ تعلیم تمام افغان لڑکیوں کا حق ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا، ”تاہم یہ تازہ ترین بیان اس تناظر میں مزید آگے بڑھتا دکھائی دیتا ہے کہ وہ عوامی سطح پر موجودہ پالیسی میں تبدیلی کا مطالبہ کر رہے ہیں اور موجودہ نقطہ نظر کے جواز پر سوال اٹھا رہے ہیں

ٹیگ: afghanistanfavorForeign Ministergirls educationtalibantaliban governmentvoice

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN