اردو
हिन्दी
اگست 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

وقف املاک  کے رجسٹریشن اور کاغذات درستگی کی جماعت اسلامی ہند کی مہم شروع

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
32
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

•••جماعت اسلامی ہند دہلی یونٹ کی مساجد، مدارس، مکاتب، اور قبرستانوں کی کمیٹیوں کے ساتھ نشستیں
نئی دہلی (فلاح الدین فلاحی)
اس سے پہلے کہ وقف ترمیمی بل پارلیمنٹ سے پاس ہوکر نافذ ہوجائے اور پھر سرکار کو وقف کی زمینوں کو خرد بُرد کرنے کا موقع ملے مسلمانوں کو خود اس کو بچانے کے لیے تیاری کرنے کی ضرورت ہے۔ جس طرح وہ قانون بناکر ہندوستان کے لچک دار آئین کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے مسلمانوں کوبھی قانونی اعتبار سے تیاری کرلینے کی ضرورت ہے۔ فی الحال پارلیمنٹ میں اس متنازع بل سے متعلق  جے پی سی کی رپورٹ کو پیش کیا گیا جس کی اپوزیشن پارٹیاں مخالفت کرتے ہوئے واک آﺅٹ کرنے پر مجبور ہوئیں اور سرکار نے اسے بدقسمتی تو اپوزیشن نے اسے ظالمانہ او ر غیر آئینی قرار دیا ہے۔ مذکورہ خیالات کا اظہار  سلیم اللہ خاں (امیر حلقہ دہلی) نے وکاس نگر میں کیا۔ واضح رہے جماعت اسلامی ہند دہلی سمیت ملک کے کونے کونے میں مساجد کے متولیان، مدارس، مکاتب، درگاہوں اور قبرستانوں کی کمیٹیوں کے ساتھ میٹنگ کرکے کاغذات درست کرنے، بنوانے، رجسٹرڈ کرانے کی مہم چلا رہی ہے۔ اس مہم کے تحت وکاس نگر یونٹ میں مسلم پرسنل لاء بورڈ  کے ترجمان  ڈاکٹر قاسم رسول الیاس اور سلیم اللہ خان نے کمیٹیوں کے صدور،سکریٹریز اور دیگر ذمہ داروں سے خطاب کیا۔ اس مہم کے تحت اب تک دہلی کے جہانگیر پوری، نبی کریم، ابوالفضل انکلیو، اور گونڈہ میں پروگرام منعقد کیے جا چکے ہیں۔ جس میں سینکڑوں لوگوں اور ذمہ داروں نے شرکت کرکے کاغذات درست اور رجسٹرڈ کرانے کا کام شروع کردیا ہے۔ قاسم رسول الیاس نے کہا کہ جنگی پیمانے پر پورے ملک میں وقف کی املاک کو چست درست کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہت سی املاک ایسی ہیں جو رجسٹرڈ نہیں ہے۔ سرکار اس بل کے نافذ ہوتے ہی سب سے پہلے ایسی ہی املاک کو ہڑپنے کی کوشش کرے گی۔ اس لیے جہاں ایک طرف مسلم پرسنل لاء بورڈ اس غیر آئینی بل کے نفاذ کو روکنے کے لیے ہر جائز اور آئینی طریقے کا استعمال کرے گا وہیں دوسری طرف املاک کے تحفظ کے لیے اقدامات بھی کرے گا۔

ٹیگ: campaigncorrectnessdocumentsjamat islami hindregistrationwaqf properties

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN