اردو
हिन्दी
فروری 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

رامپور: لاؤڈ اسپیکر سے افطار کا اعلان بھاری پڑگیا،امام سمیت سات افراد جیل رسید

12 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
744
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

یوپی کے رام پور میں پولس نے بڑی کارروائی کی ہے۔  رمضان کے پہلے دن امام کو مسجد میں چھوٹا لاؤڈ سپیکر لگا کر افطاری کا اعلان کرنا بھا پڑ گیا۔  پولیس نے مسجد کے امام سمیت سات افراد کو نئی روایت ڈالنے کے الزام میں گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔  یہ معاملہ ٹانڈہ علاقے کے سید نگر چوکی پر واقع مانک پور بنجاریا گاؤں کا ہے۔  گاؤں میں ایک چھوٹی سی مسجد ہے جو تقریباً 20 سال پرانی ہے۔مسجد کی چھت پر ٹین شیڈ وغیرہ بھی پڑا ہوا ہے۔  گاؤں میں رہنے والے تقریباً 20 مسلم  ہریوار اس مسجد میں نماز ادا کرتے ہیں۔  ایک دن پہلے اتوار کی شام گاؤں کے لوگوں نے مسجد پر چھوٹا اسپیکر لگا کر افطاری کا اعلان کیا۔  اس نئی روایت نے دوسری کمیونٹی کے لوگوں کو ناراض کیا۔اس کے خلاف انہوں نے یوپی 112 پر شکایت کر دی۔  شکایت لکھنؤ پہنچی تو ہلچل مچ گئی۔  کچھ ہی دیر میں پولیس کے اعلیٰ حکام موقع پر پہنچ گئے۔  اس دوران قریبی تھانوں بشمول عظیم نگر، سوار، ٹانڈہ کی پولیس فورس کو بھی موقع پر بلایا گیا۔  پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی گاؤں والوں نے لاؤڈاسپیکر کو اتار دیا تھا۔  پولیس نے گاؤں سے امام سمیت سات افراد کو گرفتار کرلیا۔  بغیر اجازت مذہبی مقام سے اعلان کرنے  پر سب کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔  مولانا رفیع کے ساتھ گاؤں گلریا تھانہ مونڈاپانڈے (مراد آباد)، مانک پور بنجاریا کے رہنے والے رضوان، عزیز، شوقین، شرافت، شفیع احمد وغیرہ کو جیل بھیج دیا گیا۔(دینک ہندوستان کے ان ہٹ کے ساتھ)

ٹیگ: announcediftaarimamJailloudspeakernews todayRampur

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Vande Mataram Mandatory Muslim Board Objection
خبریں

وندے ماترم کو لازمی قرار دینا غیر آئینی ،مذہبی آزادی کے مںافی،ناقابل قبول۔:مسلم پرسنل لا بورڈ

12 فروری
Sambhal Madrasa Demolition Land Allegation
خبریں

سنبھل میں ایک اور ‘غیر قانونی’ مدرسے کو مسمار کردیا گیا سرکاری زمین پر بنانے کا الزام

12 فروری
طلاق حسن سپریم کورٹ انکار
خبریں

طلاقِ حسن کی آئینی حیثیت کو چیلنج،وہاٹس ایپ اور ای میل سے طلاق پر عبوری روک سے سپریم کورٹ کا انکار

12 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Jamiat Ulema-e-Hind Freedom Role

جمعیتہ علمائے ہند کو آزادی کی تاریخ میں جگہ کیوں نہیں ملی؟

جنوری 31, 2026
AI Quran Tafsir Prohibited

مصنوعی ذہانت (AI) سے قرآن پاک کی تفسیر شرعاً ممنوع :مصری دارالافتاء

جنوری 28, 2026
Vande Mataram Mandatory Muslim Board Objection

وندے ماترم کو لازمی قرار دینا غیر آئینی ،مذہبی آزادی کے مںافی،ناقابل قبول۔:مسلم پرسنل لا بورڈ

Sambhal Madrasa Demolition Land Allegation

سنبھل میں ایک اور ‘غیر قانونی’ مدرسے کو مسمار کردیا گیا سرکاری زمین پر بنانے کا الزام

طلاق حسن سپریم کورٹ انکار

طلاقِ حسن کی آئینی حیثیت کو چیلنج،وہاٹس ایپ اور ای میل سے طلاق پر عبوری روک سے سپریم کورٹ کا انکار

Islamophobia School Separate Function Issue

اسلاموفوبیا: ایک ممتاز نجی اسکول میں مسلم اور غیر مسلم اسٹوڈنٹس کے علیحدہ سالانہ فنکشن، یہ ہوکیا رہا ہے؟

Vande Mataram Mandatory Muslim Board Objection

وندے ماترم کو لازمی قرار دینا غیر آئینی ،مذہبی آزادی کے مںافی،ناقابل قبول۔:مسلم پرسنل لا بورڈ

فروری 12, 2026

حالیہ خبریں

Vande Mataram Mandatory Muslim Board Objection

وندے ماترم کو لازمی قرار دینا غیر آئینی ،مذہبی آزادی کے مںافی،ناقابل قبول۔:مسلم پرسنل لا بورڈ

فروری 12, 2026
Sambhal Madrasa Demolition Land Allegation

سنبھل میں ایک اور ‘غیر قانونی’ مدرسے کو مسمار کردیا گیا سرکاری زمین پر بنانے کا الزام

فروری 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN