اردو
हिन्दी
مارچ 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

شیخ حسینہ اور ان کے رشتے داروں کی جائیدادیں ضبط ہوں گی،کھاتے بھی سیل کرنے کا حکم

12 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
38
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ڈھاکہ کی ایک عدالت نے شیخ حسینہ کی دھان منڈی واقع رہائش ‘سدھا سدن’ سمیت دیگر جائیداد کو ضبط کرنے کے حکم دیاہے۔ عدالت نے شیخ حسینہ کے  نزدیکی لوگوں کے 124 بینک کھاتوں کو بھی سیل کرنے کا حکم دیا  ۔خبر کی تفصیل کے مطابق بنگلہ دیش کی معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ جو ان دنوں بھارت میں پناہ گزیں ہیں ان کے گرد گھیرا لگاتار تنگ کیا جارہا ہے اورسرکار ان کو کسی طرح کی رعایت دینے کے موڈ میں نہیں ہے۔ بنگلہ دیش کی عدالت نے ان کی جائیداد ضبط کرنے اور رشتہ داروں کے بینک کھاتے کو سیل کرنے کا حکم دیا ہے۔ حسینہ کے علاوہ ان کے بیٹے سمیت کئی رشتہ داروں کے خلاف بھی جائیداد ضبط کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ فی الحال شیخ حسینہ ہندوستان میں پناہ گزیں ہیں۔
ڈھاکہ کی ایک عدالت نے شیخ حسینہ کے دھان منڈی واقع رہائش ‘سدھا سدن’ سمیت دیگر جائیداد کو ضبط کرنے کے حکم دیے۔ نیوز ایجنسی اے این آئی کو ایک افسر نے بتایا کہ عدالت نے ایسے 124 بینک کھاتوں کو بھی سیل کرنے کا حکم دیا ہے جو ان کے (شیخ حسینہ) کنبہ سے جڑے ہوئے ہیں۔ ڈھاکہ میٹرو پولیٹن سینئر اسپیشل جج ذاکر حسین غالب کی طرف سے منگل کو حکم جاری کیے گئے
بدعنوانی مخالف کمیشن کی طرف سے داخل درخواست کے بعد عدالت نے حسینہ اور ان کے رشتہ داروں کے خلاف اس کارروائی کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے ان کے بیٹے شازیب واجد جوائے، بیٹی صائمہ واجد پٹل، بہن شیخ ریحانہ اور ان کی بیٹیاں تیولپ صدیقی اور رادوان مجیب صدیقی کے مالکانہ حق والی جائیداد کو بھی ضبط کرنے کے احکامات  دیے ہیں۔واضح رہے کہ بنگلہ دیش میں طلبا نے گزشتہ سال بڑے پیمانے پر مظاہرے کیے تھے جس کی وجہ سے 15 سال سے بھی زیادہ وقت سے برسراقتدار شیخ حسینہ حکومت کو 5 اگست کو معزول ہونا پڑا تھا۔ اس کے تین دن بعد محمد یونس نے عبوری حکومت کے سربراہ کے طور پر اپنا عہدہ سنبھالا تھا۔

ٹیگ: BangladeshBangladesh governmentconfiscatednews todayproperties of Sheikh HasinarelativesSheikh Hasina

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Iran Strategy Analysis News
خبریں

ٹاپ لیڈرشپ ختم پھر بھی ہے دم ، ایران کی اسٹریٹجی سمجھنا ہے تو یہ اسٹوری ضرور پڑھیں

03 مارچ
Waqf Registration Delay News
خبریں

کہاں سوگیا بورڈ؟ مقررہ تاریخ کے تین ماہ بعد، بھی وقف اندراج کا کام ادھورا صرف 44% جائیدادوں کو منظوری

03 مارچ
Imarat Shariah Statement on Khamenei
خبریں

امارت شرعیہ نے خامنہ ای کے قتل کی شدید مذمت کی، ایرانی عوام سے اظہار ہمدردی ،اختلافات کو ہوا نہ دینے کی اپیل

03 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Kerala Story 2 Release Stay Court

ہائی کورٹ نے "دی کیرالہ اسٹوری 2” کی ریلیز پر روک لگا دی کہا – "سنسر بورڈ نے اپنا دماغ نہیں لگایا ۔”

فروری 26, 2026
Mohammad Deepak Statement Controversy

دیپک نے کہا مجھے خود کو "محمد دیپک” کہنے کا کوئی افسوس نہیں ہے

فروری 15, 2026
UGC Directive Sangh Programs Participation

تعلیمی ادارے سنگھ سے منسلک تنظیموں کے پروگرام میں شریک ہوں: یو جی سی کی ‘ہدایت’

فروری 15, 2026
VHP Ideological War Statement

وشو ہندو پریشد نے گھر واپسی کو نظریاتی جنگ بتایا، بال وواہ کا دفاع کیا

فروری 18, 2026
Iran Strategy Analysis News

ٹاپ لیڈرشپ ختم پھر بھی ہے دم ، ایران کی اسٹریٹجی سمجھنا ہے تو یہ اسٹوری ضرور پڑھیں

Waqf Registration Delay News

کہاں سوگیا بورڈ؟ مقررہ تاریخ کے تین ماہ بعد، بھی وقف اندراج کا کام ادھورا صرف 44% جائیدادوں کو منظوری

Imarat Shariah Statement on Khamenei

امارت شرعیہ نے خامنہ ای کے قتل کی شدید مذمت کی، ایرانی عوام سے اظہار ہمدردی ،اختلافات کو ہوا نہ دینے کی اپیل

War Updates Middle East Destruction

جنگ آپ ڈیٹس:کویت میں متعدد امریکی جنگی طیارے تباہ، دبئی بحرین ،اپو ظہبی میں بڑی تباہی، اسرائیل دھماکوں سے تھر ایا ،

مارچ 2, 2026

حالیہ خبریں

Iran Strategy Analysis News

ٹاپ لیڈرشپ ختم پھر بھی ہے دم ، ایران کی اسٹریٹجی سمجھنا ہے تو یہ اسٹوری ضرور پڑھیں

مارچ 3, 2026
Waqf Registration Delay News

کہاں سوگیا بورڈ؟ مقررہ تاریخ کے تین ماہ بعد، بھی وقف اندراج کا کام ادھورا صرف 44% جائیدادوں کو منظوری

مارچ 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN