اردو
हिन्दी
اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سنبھل:جامع مسجد کے بغل کی گلی سے ڈی جے کے ساتھ  نکلا ہولی کا جلوس،سی او زندہ باد کے لگے نعرے

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
130
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اتر پردیش کے سنبھل ضلع میں ہولی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔  گزشتہ سال نومبر میں شروع ہونے والے تشدد کے بعد سے شہر کا ماحول کشیدہ ہے جس کے پیش نظر شہر کی انتظامیہ نے سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔  اس سال ہولی اور جمعہ ایک ہی دن پڑنے سے عہدیداروں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔  اس موقع پر شہر میں کوئی ناخوشگوار واقعہ نہ ہونے کو یقینی بنانے کے لیے سنبھل کے ضلع ایس پی نے خود کمان سنبھال لی ہے اور ہر حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔سنبھل کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) کے کے بشنوئی نے جمعہ کو سنبھل میں ہولی کے جشن کی تیاریوں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ پورے شہر میں تہوار کے جلوسوں کی اجازت ہوگی۔  ان کا مزید کہنا تھا کہ نماز جمعہ ڈھائی بجے کے بعد ادا کی جائے گی اور ڈھائی بجے تک جلوس مکمل ہوگا۔

اس سے پہلے جمعرات کو سنبھل سرکل آفیسر انوج چودھری نے پولیس فورس کے ساتھ فلیگ مارچ کیا۔  اے این آئی کے مطابق ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ راجندر پنسیا کے ساتھ سینئر پولیس افسران اور نیم فوجی دستے بھی فلیگ مارچ میں موجود تھے۔
شہر کی مساجد اور جامع مسجد کو احتیاط کے طور پر ترپال سے ڈھانپ دیا گیا ہے۔  بدھ کے روز، حفاظتی انتظامات کے پیش نظر، سنبھل اے سی پی شریش چندر نے کہا تھا کہ ہولی کے جلوس کے روایتی راستے پر آنے والے تمام دس مذہبی مقامات کا احاطہ کیا جائے گا تاکہ کسی کے جذبات کو ٹھیس نہ پہنچے۔
دریں اثنا سنبھل شہر میں ہولی کے موقع پر گوری سہائے مندر سے دیر شام شروع ہونے والے چوپائی جلوس کے دوران اچانک کچھ لوگوں نے سی او انوج چودھری زندہ باد کے نعرے لگانے شروع کر دیئے۔  تاہم سی او انوج چودھری خود موقع پر پہنچے اور لوگوں کو تہوار پرامن طریقے سے منانے کی سمجھایا۔ ،  نعرے بازی سے گریز کریں اور جلوس کو پرامن طریقے سے آگے بڑھائیں۔ یہی نہیں سی ایم کے سخت آرڈر کے باوجود پولیس کی موجودگی میں ڈی جے پوری آواز سے بج رہا تھا خاص طور سے جب جلوس شاہی جامع مسجد کی بغل والی گلی میں پہنچا ۔

ٹیگ: holiholi 2025Holi and JumaSambhalsambhal holi newssambhal jama masjidsambhal news

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
Mobile Phone Effects on Children

بچوں پر موبائل فون کے مضر اثرات: طبی، سائنسی اور سماجی جائزہ

دسمبر 21, 2025
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN