اردو
हिन्दी
جولائی 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ڈاکٹر عابد رضا خاں بیدار :یہ آخری درخت بہت یاد آئے گا

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
142
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

خراج عقیدت ۔۔مظفر اللہ خان( رامپور)
آج اظہر عنایتی کے  ایک شعر کے دوسرے مصرعہ  سے اپنے اس مختصر مضمون کا اغاز کر رہا ہوں کیونکہ یہ شعرعابد رضا  بیدار کی شخصیت  کا مکمل احاطہ کرتا ہے ۔اج بر صغیر ہند و پاک اور بنگلہ دیش کی سب سے عظیم ادبی اور انسانیت نواز شخصیت اس دنیا سے اپنا رخت سفر باندھ کر اخری منزل کے لیے روانہ ہو چکی ہے ۔عابد رضا بیدار کا انتقال نہ صرف ادبی دنیا کا بہت بڑا خسارہ ہے بلکہ انسانیت اور اقدار کا یہ بلند ترین روشن  مینار بھی ہم سب کو چھوڑ کر وہاں چلا گیا جہاں اپنے اپنے معینہ وقت پر ہم سب کو جانا ہے ۔ عابد رضا بیدار کئی جہات میں پورے بر صغیر میں سب سے اہم شخصیت تھے ۔وہ اج کل مروجہ کسی ادبی لابی سے منسلک نہیں تھے ۔اس لیے ان کے جیسا بلند قامت شخص ادبی دنیا کے مروجہ اعلی’ ایوارڈوں میں سے کوئی ایوارڈ بھی حاصل نہیں کر سکا جبکہ بونوں نے اپنے خیال سے چمکتے دمکتے ان ایوارڈوں پر غاصبانہ قبضہ کر لیا ہے ۔لیکن ادبی دنیا میں جو بلندی عابد رضا بیدار کو حاصل ہوئی ہے یہ بونے اس کی گرد کو بھی نہیں پا سکتے ۔وہ تقریبا ایک برس سے علی گڑھ میں اپنی بیٹی ڈاکٹر شائستہ بیدار کے یہاں بستر علالت پر تھے ۔ان کی بیٹی نے یہ چاہا کہ ان کی زندگی میں ہی ان پر ایک کتاب زیور طباعت سے اراستہ ہو کر ادبی دنیا کے سامنے ا سکے ۔لیکن ہماری قوم مردہ پرست ہے ۔وہ زندوں کی ستائش کو کبھی گوارا نہیں کرتی ،ڈاکٹر شائستہ بیدار نے ہماری ادبی دنیا کے بڑے چمکتے دمکتے چہروں ، عابد رضا بیدار سے اپنی رفاقتوں کا تذکرہ کرتے نہ تھکنے والوں ،اردو دنیا کے محققین ،مصنفین ،دانشوران ،چمن سر سید کے فرزندگان سے ایک مرتبہ نہیں کئی مرتبہ تحریری اور زبانی اصرار کر کے بیدار صاحب پر مضمون لکھنے کی گزارش کی لیکن چند مخلصین کے علاوہ اردو ادب کے ان خود ساختہ دانشوران نے انتہائی بے حسی کا مظاہرہ ہی کیا ۔اور اخر کار بیدار صاحب جو کبھی بھی اپنی تعریف سننے کے روادار نہیں تھے ،قدرت نے ان کی مدد کی اور وہ کتاب کی اشاعت سے پہلے ہی اس سراۓ فانی سے کوچ کر گئے۔اب مردہ پرست لوگ اپنے نام چھپوانے کے لیے بیدار صاحب سے اپنے تعلقات کہ ڈنکے پیٹتے ہوئے کل سے اخبارات اور رسائل کے صفحات پر ہمیں نظر ائیں گے ۔یونانی زمرے کی طبی خدمات کی معروف ترین کمپنی ہمدرد کے بانی حکیم عبدالحمید انسانی شخصیات کے معاملے میں جوہر شناس تھے ۔وہ عبد رضا بیدار کو ایک نگینے کی طرح رکھتے تھے ۔بیدار صاحب نے حکیم عبدالحمید کی شخصیات پر کئی جلدوں میں اردو اور انگریزی میں کتابیں لکھی ہیں جو ملت کا بہت بڑا سرمایہ ہے ۔ایک طرف انہوں نے خدا بخش لائبریری کو ایسی لائبریری بنا دیا جس سے ملک ہی نہیں بلکہ دنیا کے طول و عرض سے انے والے محققین کو یہاں أکر نخلستان کا احساس ہوتا تھا ۔ ان محققین کے لیے انہوں نے لائبریری کی جانب سے بہت سی سہولیات کا نظم کیا تھا ۔ہندوستان کے دیگر کتب خانوں میں محققین کے ساتھ جس سرد مہری کا برتاؤ ہوتا ہے اسی کے پیش نظر میں نے خدا بخش لائبریری کو نخلستان سے تشبیہ دی ہے ۔وہ بلند قامت شخصیات بر صغیر سے اہستہ اہستہ اٹھتی جا رہی ہیں جنہوں نے علم و عمل اور رواداری کی  ایسی روشن مثالیں چھوڑی ہیں جو اہستہ اہستہ بجھتی جا رہی ہیں ۔ اب  مضمون  کے عنوان کا مکمل شعر سنیے” اس راستے میں جب کہیں سایہ نہ پائے گا،یہ اخری درخت بہت یاد ائے گا "۔۔۔

ٹیگ: Dr. Abid Raza Khan Bidar

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN