اردو
हिन्दी
اگست 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہندوراشٹر اور شاہ حامیوں کےپرتشدد مظاہرہ سے نیپال میں حالات بگڑے،کئی علاقوں میں کرفیو،فوج تعینات

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
123
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: نیپال میں بادشاہت اور ہندو راشٹر کے حامیوں کے جمعہ کو  زبردست احتجاج کیا جس کے بعد تشدد کو دیکھتے ہوئے کئی علاقوں میں کرفیو لگانا پڑا۔ نیپال پولیس نے بادشاہت کے حامیوں کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ مظاہرین نے ایک گھر کو آگ لگا دی اور حفاظتی رکاوٹیں توڑنے کی کوشش کی۔ راج شاہی اور ہندو راشٹر کے ہزاروں حامیوں نے بادشاہ کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے "آؤ بادشاہ، قوم کو بچاؤ”، "بدعنوان حکومت کے خاتمے” اور "ہم بادشاہت واپس چاہتے ہیں” جیسے نعرے بھی لگائے۔ 
حالات بگڑتے دیکھ نیپال کے کھٹمنڈو کے ٹنکونے، سینامنگل اور کوٹیشور علاقوں میں کرفیو کا حکم دیا گیا ہے۔ پولیس والوں نے کہا، "کرفیو کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں، آپ سے درخواست ہے کہ جلد از جلد یہ علاقہ چھوڑ دیں۔”
نیپال کا قومی پرچم اور سابق بادشاہ گیانیندر شاہ کی تصاویر اٹھائے ہوئے مظاہرین نے ٹنکونے علاقے میں ایک گھر کو آگ لگا دی اور پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں جب ان کی طرف سے لگائے گئے رکاوٹوں کو توڑنے کی کوشش کی۔ ایک عینی شاہد نے بتایا کہ جھڑپ کے دوران ایک شخص زخمی ہوا۔
دوسری طرف، سماج وادی فرنٹ کی قیادت میں ہزاروں کی تعداد میں بادشاہت مخالف بھریکوتی منڈپ میں جمع ہوئے اور "جمہوریہ زندہ باد”، "بدعنوان لوگوں کے خلاف کارروائی کریں” اور "بادشاہت کا خاتمہ” جیسے نعرے لگائے۔ نیپال کی کمیونسٹ پارٹی (ماؤسٹ سینٹر) اور سی پی این-یونیفائیڈ سوشلسٹ جیسی سیاسی جماعتیں بھی بادشاہت مخالف محاذ میں شامل ہوئیں۔ (سورس:این ڈی ٹی وی)

ٹیگ: curfew in nepalHindu Rashtranepalnepal violence

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist