اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پورے ملک میں عیدالفطر جوش وخروش سے منائی جارہی ہے ،فرزندان توحید نے نماز دوگانہ اداکی

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
90
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اتوار کو ہندوستان میں  شوال کاچاند نظر آیا  اسی کے ساتھ آج ہندوستان، پاکستان اور بنگلہ دیش سمیت پورے بر صغیر میں پورے جوش و خروش کے ساتھ عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک جیسے عمان، اردن، شام کے علاوہ مصر، ایران، انڈونیشیا اور برونائی میں بھی آج ہی کے دن عید الفطر کا جشن منایا جا رہا ہے۔ جب کہ سعودی عرب، یو اے ای، قطر، کویت، بحرین، یمن، فلسطین اور افغانستان میں کل بروز اتوار عید الفطر منائی گئی۔

عید کے موقعے پر ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور گاؤں میں عید الفطر کی نماز ادا کی جا رہی ہے۔ ملک کے الگ الگ حصوں میں مختلف اوقات میں نماز دوگانہ کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔ زیادہ تر مساجد اور عیدگاؤں میں صبح 7 بجے سے 10 بجے کے درمیان نماز ادا کی گئی۔ شاہی جامع مسجد دہلی میں عید الفطر کی نماز صبح 6:45 بجے مذہبی جوش و خروش کے ساتھ ادا کی گئی آج ملک بھر میں مسلم کمیونٹی پورے جوش وخروش اور احتشام کے ساتھ عید منا رہی ہے۔ 

عض مقامات پر حکومت کی سخت پابندیوں اور اعلانات کے باوجود مسلمانوں میں کوئی  خوف وہراس نظر نہیں آیا ،انیوں نے سرکار کی عائد کردہ پابندیوں کا پورا احترام کیا ،عیدگاہیں بھری نظر آئیں  واضح رہے کہ ںسعودی عرب میں عید کی تقریبات اتوار کو اس وقت شروع ہوئیں جب خلیجی ملک میں سب سے پہلے چاند نظر آیا۔ اس بار رمضان کا مہینہ 2 مارچ کو شروع ہوا تھا ۔ واضح رہے کہ  عید الفطر مسلمانوں کے  مقدس ترین تہواروں میں سے ایک  ہے۔ کشمیر سے کنیا کماری تک جوش وخروش کے ساتھ عید منائی جارہی ہے دہلی کی جامع مسجد میں عید کے موقع پر لوگوں نے نماز ادا کی نمازیوں میں  میں زبردست جوش نظر آیا۔اوکھلہ کی مسجد اشاعت اسلام میں پچاس ہزار سے زائد فرزندان توحید  سر بسجودہوئے اس میں نوئیڈا کے مسلمان بھی بڑی تعداد میں تھے ـ

رامپور مردماداباد اور یرجگہ سے عید احترام وعقیدت کے ساتھ منائے جانے کی اطلاعات ہیں سہارنپور کے امبالہ روڈ پر واقع عید گاہ میں ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مند عید کی نماز ادا کرنے کے لیے پہنچے۔ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ عمران مسعود بھی نماز ادا کرنے عیدگاہ پہنچے۔ عیدگاہ میں جب  جگہ  ختم ہو گئی تو باقی نمازیوں کو دوسری مساجد میں بھیج دیا گیا۔ ضلع مجسٹریٹ اور پولیس سپرنٹنڈنٹ امن و امان برقرار رکھنے کے لیے عیدگاہ میں موجود تھے۔

اس موقع پر فرزندان توحید ملک و قوم سمیت پوری امت مسلمہ کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے دعائیں کیں۔ گلے شکوے بھلا کر ایک دوسرے کے گلے ملے۔ فی الوقت ایک دوسرے کے گھر جا جا کر سوئیاں، شیر خُرمے، کھیر، گوشت اور بریانی سمیت دیگر پکوانوں سے لطف اندوز ہونے کا دور جاری ہے۔

ٹیگ: Eideid 2025eid ul fitr

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN