اردو
हिन्दी
اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بنگال کے وزیر صدیق اللہ چودھری کی دھمکی،وقف ایکٹ کے خلاف  کولکاتہ کی ناکہ بندی کردیں گے

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
315
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

"اگر ہم کولکتہ کو روکنا چاہیں تو ہم آسانی سے 50 مقامات پر 2000 لوگوں کو جمع کر کے ٹریفک کو روک سکتے ہیں۔ ہم نے ابھی تک یہ نہیں کیا ہے، لیکن ہم ایسا کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں”
"وقف ایکٹ  کے خلاف ایک کروڑ لوگوں کے دستخطوں والا خط وزیر اعظم نریندر مودی کو بھیجا جائے گا۔”
کولکاتہ:ترنمول کانگریس اور مسلم تنظیمیں مغربی بنگال میں وقف ترمیمی قانون کے خلاف زبردست احتجاج کر رہی ہیں۔ اسی سلسلے میں، جمعیتہ علمایے ہند کے لیڈر ٹی ایم سی سرکار میں وزیر صدیق اللہ چودھری نے جمعرات کو کولکتہ کے رام لیلا میدان میں جمعیت علمائے ہند کی مغربی بنگال یونٹ کی طرف سے منعقد ایک بہت بڑی ریلی سے خطاب کیا۔ وقف ایکٹ میں ترمیم کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے، ممتا بنرجی حکومت کے وزیر نے کولکتہ میں بڑے پیمانے پر ٹریفک کو روکنے کی دھمکی دی۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے صدیق اللہ چودھری نے کہا کہ اگر وہ چاہیں تو سڑکیں بلاک کرکے کولکتہ کو مفلوج کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا، ‘اگر ہم کولکتہ کو روکنا چاہیں تو ہم آسانی سے 50 مقامات پر 2000 لوگوں کو جمع کر کے ٹریفک کو روک سکتے ہیں۔ ہم نے ابھی تک یہ نہیں کیا ہے، لیکن ہم ایسا کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ ہماری حکمت عملی یہ ہے کہ اضلاع سے شروعات کی جائے اور پھر کلکتہ میں 50 مقامات پر 10،000 افراد کو تعینات کیا جائے۔ انہیں کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے، وہ آئیں گے، بیٹھ کر مرمرے چاول، گڑ اور مٹھائیاں کھائیں گے۔
صدیق اللہ چودھری کے بیان کا یہ ویڈیو بی جے پی آئی ٹی سیل کے سربراہ امت مالویہ نے ایکس پر شیئر کیا ہے۔ مشرقی بردوان کے منگل کوٹ حلقہ سے ایم ایل اے صدیق اللہ نے  آر ایس ایس اور بی جے پی پر مسلم کمیونٹی کو نشانہ بنانے کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال میں ٹی ایم سی حکومت میں مسلمان خود کو محفوظ محسوس کر رہے ہیں۔ اپنی تقریر میں صدیق اللہ چودھری نے مزید کہا کہ انہیں وزیراعلیٰ کا فون آیا تھا جس میں انہوں نے یقین دلایا تھا کہ وقف ترمیمی ایکٹ مغربی بنگال میں نافذ نہیں کیا جائے گا۔ 
انہوں نے مظاہرین پر زور دیا کہ وہ اس وقت تک احتجاج جاری رکھیں جب تک مرکز اسے واپس نہیں لے لیتا۔ انہوں نے مظاہرین سے کہا کہ وہ تشدد سے دور رہیں۔ صدیق اللہ چودھری گزشتہ کئی دنوں سے ریاست میں وقف (ترمیمی) ایکٹ کے خلاف احتجاج کی قیادت کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس قانون کے خلاف ایک کروڑ لوگوں کے دستخطوں والا خط وزیر اعظم نریندر مودی کو بھیجا جائے گا۔ ریاست کے لائبریری وزیر ہونے کے علاوہ صدیق اللہ جمعیۃ علماء ہند کے ریاستی صدر بھی ہیں۔

ٹیگ: blockedcolkataone cr signaturepmsiddiqullah chaudhrithreatenedwaqfact

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN