اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنے والے کو بی جے پی ہریانہ نے ترجمان بنایا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنے والے کو بی جے پی ہریانہ نے ترجمان بنایا
169
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چنڈی گڑھ :

شری راجپوت کرنی سینا کے سربراہ سورج پال آمو کو ہریانہ میں بی جے پی کا ترجمان بنایا گیا ہے۔ آمو حال ہی میں مسلمانوں کے خلاف کھل کر نفرت انگیز تقریر کرنے کی وجہ سے خبروں میں تھے۔

اس سے قبل 2017 میں سورج پال آمو اس وقت سرخیوں میں چھائے تھے ، جب انہوں نے فلم ’پدماوت‘ پر ہوئے تنازع کے دوران اداکارہ دیپکا پڈوکون کا سر قلم کرنے کا انعام رکھا تھا۔
آمو کے ترجمان بنانے کااعلان ہریانہ بی جے پی کے چیف اوم پرکاش دھنکر نے ٹوئٹر پر کیا۔

اپنے فیس بک پیج پر پوسٹ کئے ایک ویڈیو میں آمو کو ہریانہ میں لوگوں کی بھاری بھیڑ کے سامنے تقریر کرتے ہوئے دیکھاجا سکتا ہے ۔ اس میں و ہ کچھ ہفتوں پہلے ہوئی ایک مسلم شخص کی لنچنگ کی حمایت کررہاہے ۔ ویڈیو میں آمو آصف خاں قتل کیس کے بارے میں بات کررہے ہیں۔

خان میوات کے خلیل پور کھیڑا گاؤں کا رہنے والا تھا، 16 مئی کی رات کو گوجر سماج کے کچھ لوگوں نے مبینہ طور پر آصف کی اس وقت لنچنگ کردی، جب وہ دوا خرید کر لوٹ رہا تھا۔

ویڈیو کے کیپشن میں آمو نے لکھا، ’’انڈری (نوح) میں ہندو مہاپنچایت میں ہزاروں لوگ آئےتھے۔ جرم کرنے والے سے زیادہ بڑا مجرم اسے برداشت کرنے والا ہوتاہے ، اگر کوئی ہندو دھرم کی بے عزتی کرے گا تو کیا خاموش رہیں گے؟ صرف سچے بھارتی کمنٹ کریں۔‘‘

سورج پال آمو کون ہے؟

آموایک لاء گریجویٹ ہے، جو 1985 سے 1988 تک آر ایس ایس کے طلبا ونگ اے بی وی پی کے ممبر رہ چکے ہیں۔ آمو کئی سالوں تک بی جے پی میں کئی عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔

وہ بی جے پی کے یوتھ ونگ بھارتیہ جنتا یوامورچہ ( بی جے وائی ایم ) کے ریاستی نائب صدر اور نیشنل ایگزیکٹیو ممبر رہ چکے ہیں۔

سورج پال آمو کو 2013 میں ہریانہ بی جے پی کا ترجمان بنایا گیا تھا اور پھر 2014-2019 میں آمو ریاست میں پارٹی کے چیف میڈیا کوآرڈی نیٹر تھے۔ انہوں نے ’پدماوت‘ کیس میں ضمانت ملنے کے بعد 2018 میں استعفیٰ دے دیا تھا ، لیکن اسے منطور نہیں کیا گیا اور وہ 2019 تک ترجمان رہے۔

2019 میں وہ شری راجپوت کرنی سینا کے صدر بنے۔ یہ راجستھان میں واقع ایک گروپ ہے ، جو راجپوت برادری سے متعلق امور اٹھاتا ہے۔ پچھلے کئی سالوں سے اس گروہ پر تشدد کو بھڑکانے کا الزام لگتارہا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist