اردو
हिन्दी
اگست 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہم ہرجگہ، ہر سطح تک وقف ایکٹ کے خلاف  احتجاج کریں گے،چاہے جو قربانی دینی پڑے :محمود مدنی کا واشگاف اعلان

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
706
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

•••پریس کانفرنس کی خاص باتیں
*لوگ پرامن احتجاج کا جمہوری و آئینی حق استعمال کریں ,
*چاہے جو قربانی دینی پڑے یہ لڑائی جاری رہے گی
*امت شاہ ایکٹ کے نام پر جھوٹ بول رہے ہیں ملک کو گمراہ کررہے ہیں
*لاٹھی چلے یا گولی احتجاج تو ہوکر رہے گا ،تشدد تحریک کو نقصان پہنچانے گا
**پریس کانفرنس میں محمود مدنی کا لہجہ بہت سخت اور تلخ رہا
نئی دہلی (آر کے بیورو)
جمعیتہ علمائے ہند کے صدر مولانا محمود مدنی نے بغیر الفاظ چبائے بہت ہی واضح انداز میں کہا کہ ہم وقف ایکٹ کے خلاف احتجاج کے حق میں ہیں ،ہم ہر جگہ اور ہر لیول پر  ہروٹسٹ کریں گے ،چاہے جو قربانی دینی پڑے ،یہ لڑائی جاری رہے گی
جمعیت کی عاملہ کے اختتام کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پرامن احتجاج کا حق استعمال کریں ـ مولانا مدنی نے اسی کے ساتھ خبردار کیا کہ جہاں بھی تشدد یوگا وہ تحریک کو نقصان پہنچائے گا اور نہ یہ مسئلہ کا حل ہے ہم ہر تشدد کی مذمت کرتے ہیں
مرشد آباد میں تشدد پر کیے گیے سوال پر صدر جمعیت نے پلٹ  وار کر تے ہوئے  کہا کہ یہ سوال وزیر داخلہ امت شاہ سے پوچھیں،کیا اس کی ذمہ داری بھی مسلمان پر ڈالی جائے گی؟اخر وہاں حالات پر قابو نہ پانے کا ذمہ دار کون ہے ،انہوں نے میڈیا کے غیر ذمہ دارانہ رویے پر سخت نکتہ چینی کی اور کہا کہ ایسے سوال کرتے انہیں شرم بھی نہیں آتی ـ ہوری کانفرنس میں محمود مدنی بہت تلخ نظر آئے،مگر اپنی بات ہوری قوت سے رکھی ان کی باڈی لینگویج  ان کے جملوں کا  بھرپور ساتھ دے رہی تھی انہوں نے  پہلی بار موجودہ حکومت کے خلاف بہت ہی جارحانہ تیور دکھائے ـ
انہوں نے کہا کہ  یہ کتنی مضحکہ خیز بات ہے کہ میڈیا کے ذریعے مظلوم کمیونٹی کو ظالم بتایا جارہا ہے اور اس کا پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے ،محمود مدنی نے کہا کہ اس ایکٹ کا ہندوؤں سے کوئی لینا دینا نہیں مگر ان کو مقابل کھڑا کرنے کی کوشش ہورہی ہے ،انہوں نے کہا کہ یہ ایکٹ  سوسائٹی ،ملک اور مسلمان سب کے خلاف ہے ـانہوں نے الزام لگایا کہ امت شاہ بل کے نام پرجھوٹ بول رہے ہیں ،ملک کو گمراہ کررہے ہیں ،ـ  یہ سرکار اکثریتی اپروچ کے ساتھ کام کر رہی ہے ہم آخری دم تک پورے صبر کے ساتھ انصاف کے حصول تک پرامن  لڑائی لڑیں گے چاہے جو قربانی دینی پڑے ـ
مولانا مدنی نے واشگاف طور پر کہا کہ یہ معاملہ وقف کا نہیں  سیاست کا ہے ـ یہ سرکار پرائم لوکیشن کی وقف  اراضی بلڈروں کو سونپنا چاہتی ہے ،انیوں نے کہا کہ ملک کی آزادی کے لیے لڑنے والوں کو کچلا جارہا ہے ان کو دبایا جارہا ہے ـ ان پر ظلم کیا جارہا ہے اس ملک کے شہری ہونے کے ناطے ہماری ذمہ داری ہے کہ مظلوموں کی آواز اٹھائیں ،صدر جمعیت نے کہا کہ پروٹسٹ کرنا ہمارا جمہوری حق ہے جو اجازت مانگ رہا ہے اسے یہ حق دیا جائے  ـ انہوں نے وارننگ دی کہ  اگر لوگ آج خاموش ہیں تو وہ کل خاموش نہیں رہیں گے
اس موقع پر ہریس کانفرنس میں موجود جمعیتہ کے میڈیا سکریٹری نیاز فاروقی ایڈوکیٹ نے کہا کہ جس طرح احتجاج کرنے والوں کو کچلا جارہا ہے ،نوٹس دیے گیے ہیں یہ لڑائی جمہوریت بنام ڈکٹیٹر شپ ہوگئی ہے ،دہشت پھیلائی جارہی ہے انہوں نے کہا کہ احتجاج تو یوگا چاہے لاٹھی چلے یا گولی ،البتہ انہوں نے تاکید کی کہ نہ تو تشدد کریں اور نہ ہونے دیں ـ پریس کانفرنس میں جمعیت کے جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی بھی تھے

ٹیگ: anoncmeneteverywherejameat ul ulamai hindMahmood Madanipeacefullprotest against the Actwaqfact

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN