اردو
हिन्दी
جولائی 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایک اور شرمناک کہانی،سمدھی بنا پریمی! ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ فرار،رپورٹ درج

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
281
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:ہندو سماج  سے لگاتار ایسی کہانیاں نکل کر آرہی ہیں جو اخلاقی قدروں اور باک رشتوں کی نئی تشریح  کررہی ہیں جو معروف اور قابل احترام رشتوں کو پامال کررہی ہیں ،ان ٹرینگل اسٹوریز میں شوہر،بیوی اور پریمی خاص کردار ہوگیے ہیں وہ پریمی داماد ہوسکتا ہے اور سمدھی بھی
نیوز پورٹل آج تک نے خبر دی ہے کہ ابھی علی گڑھ کے داماد ،ساس کے درمیان رشتے اور گھر سے بھاگ جانے کی ‘لو اسٹوری’ کی گونج ختم بھی نہیں ہوئی تھی کہ رشتوں کو شرمسار کرنے والا  ایک اور معاملہ اتر پردیش کے بدایوں سے سامنے آیا ہے۔ اس سے پورے علاقے میں ہلچل مچ گئی ہے۔ یہاں ایک عورت نے اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ محبت کا رشتہ بنا کر ماں بیٹی کے رشتے کو داغدار کیا وہ شوہر اور بچوں کو چھوڑ کر سمدھی کے ساتھ  فرار ہو گئی۔ خاتون کا نام ممتا عرف ویملا بتایا جاتا ہے جب کہ اس کا عاشق کوئی اور نہیں بلکہ اس کی بیٹی کا سسر شیلیندر عرف بلو ہے۔پورا معاملہ بدایون ضلع کے داتا گنج علاقے کا ہے، جہاں سنیل کمار نامی شخص ٹرک ڈرائیور کا کام کرتا ہے۔ سنیل مہینوں تک لمبی دوری کے راستوں پر ٹرک چلاتا ہے اور شاذ و نادر ہی گھر آتا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ وہ وقتاً فوقتاً پیسے اور ضروری سامان بھیجتا رہتا تھا۔ لیکن اس کی بیوی ویملا نے اس کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھایا اور اپنے سمدھی کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار کر لیے۔ اب ویملا اپنے سسر کے ساتھ گھر سے نقدی اور زیورات لے کر بھاگ گئی ہے۔
اس واقعہ سے پورا خاندان ٹوٹ گیا ہے۔ سنیل کے بیٹے سچن نے بھی اس رشتے کی حقیقت بتاتے ہوئے کہا کہ ان کی ماں اکثر اپنے سمدھی کو گھر بلاتی تھیں۔ ہمیں زبردستی دوسرے کمرے میں بھیج دیا کرتی۔ یہ سلسلہ کافی دنوں تک چلتا رہا۔ چند روز قبل ماں نے اچانک ٹیمپو بلایا اور سارا سامان لے کر سمدھی کے ساتھ  چلی گئی۔پڑوسی اودھیش کمار نے بھی چونکا دینے والا انکشاف کیا۔ اس کے مطابق ممتا اکثر شیلیندر کو رات کو فون کرتی اور وہ صبح سویرے نکل جاتا۔ چونکہ وہ رشتہ دار تھے اس لیے محلے کے لوگوں کو کسی چیز پر شک نہیں تھا۔ لیکن اب جب یہ معاملہ سامنے آیا ہے تو سب حیران ہیں۔
متاثرہ شوہر سنیل نے پولیس اسٹیشن میں اپنے سمدھی  شیلیندر کے خلاف شکایت درج کرائی ہے اور کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔علاقہ کے ایریا آفیسر کے. تیواری نے کہا کہ معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے اور ضروری شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔ تحقیقات کے بعد کارروائی کی جائے گی۔

ٹیگ: Badaundatagunjdaughter'sfather-in-lawloverMotherruns awaySamadhishameful

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026

حالیہ خبریں

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN