اردو
हिन्दी
اپریل 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مولانا غلام محمد وستانویؒ کاطویل علالت کے بعد انتقال

12 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
113
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امتِ مسلمہ کے ایک عظیم خادم، دارالعلوم دیوبند کی مجلسِ شوریٰ کے سابق رکن، جامعہ اشاعت العلوم اکل کنواں کے روحِ رواں، خادمِ قرآن مولانا غلام محمد وستانویؒ آج طویل علالت کے بعد اس فانی دنیا سے رخصت فرماگئے۔
مرحوم کئی مہینوں سے علالت کے سبب صاحبِ فراش تھے اور مسلسل ان کی صحت سے متعلق تشویشناک خبریں مل رہی تھیں۔
بلاشبہ مولانا وستانویؒ ایک عہد ساز شخصیت تھے۔ انہوں نے اپنی ساری زندگی علمِ دین کی ترویج، دینی اداروں کے قیام، مدارس کی سرپرستی، قرآن کی خدمت اور نسلِ نو کی اسلامی و عصری تعلیم سے آراستگی میں وقف کر دی۔
جامعہ اشاعت العلوم اکل کنواں ان کا وہ عظیم خواب تھا جسے انہوں نے اپنے خونِ جگر سے سینچا، اور آج وہ ادارہ دینی و عصری تعلیم کا ایک تناور درخت بن چکا ہے جہاں ہزاروں کی تعداد میں طلبہ زیورِ علم سے آراستہ ہو رہے ہیں۔ ہندوستان کے کئی حصوں میں آپ کے قائم کردہ مدارس، مکاتب، اسکول اور دیگر تعلیمی مراکز آج بھی دین و علم کی شمع روشن کیے ہوئے ہیں۔
مولانا کی خدمات کا دائرہ صرف ایک ادارے تک محدود نہ تھا۔ آپ نے ملک گیر سطح پر قرآن مجید کے حفظ، تجوید، مسابقہ اور فروغ کے لئے جو محنت کی، وہ بے مثال ہے۔
مولانا مرغوب الرحمن بجنوریؒ کے انتقال کے بعد دارالعلوم دیوبند کے اجلاسِ شوریٰ میں مولانا وستانویؒ کو دارالعلوم دیوبند جیسی عظیم درسگاہ کا مہتمم منتخب کیا گیا، اگرچہ ناسازیٔ حالات کی وجہ سے آپ کی مدتِ اہتمام مختصر رہی،اور ان کو  استعفیٰ دینا پڑا تھا لیکن اس انتخاب نے آپ کی لیاقت ، دیانت و صلاحیت پر مہر ثبت کر دی۔
تزکیۂ نفس، سلوک و احسان کے میدان میں بھی حضرت کا تعلق معروف بزرگ مولانا قاری صدیق احمد باندویؒ سے تھا، جن سے آپ نے بیعت و خلافت حاصل کی اور اصلاحی تعلق میں عمر بھر پابندی و اخلاص کے ساتھ وابستہ رہے۔ادارہ ان کے خمغم میں برابر کا شریک ہے

ٹیگ: Darul uloom akkalkuwaMaulana Ghulam Muhammad Vastanvi،intiqal

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Kejriwal Video Order News
خبریں

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

15 اپریل
RSS Deepfake Controversy
خبریں

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

13 اپریل
DD News Anchor Controversy News
خبریں

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

13 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

اپریل 10, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026

حالیہ خبریں

Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

اپریل 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN