اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی فساد: ’احتجاجی مظاہرہ کرنا دہشت گردی نہیں‘، دہلی ہائی کورٹ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دسویں ، بارہویں جماعت کے طلبا کو ویکسین لگایا جائے: دہلی ہا ئی کورٹ
90
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
دہلی ہائی کورٹ نے دہلی فساد کے معاملے میں دیوانگنا کالیتا ، نتاشا ناروال اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم آصف اقبال تنہا کوضمانت دے دی ہے۔ انہیں شمال مشرقی دہلی تشدد معاملے میں یو اے پی اے ایکٹ کے تحت گزشتہ سال گرفتار کیا گیا تھا۔ انہیں ضمانت دیتے ہوئے ہائی کورٹ نے کہا’احتجاجی مظاہرہ کرنا دہشت گردی نہیں ہے‘ ضمانت اس بنیاد پر دی گئی ہے کہ اپنا پاسپورٹ کو سرینڈر کریں گے اور ایسی کسی بھی غیر قانونی سرگرمیوں میں شامل نہیں ہوں گے جس سے جانچ کسی بھی طرح متاثر ہوتی ہے ۔

قابل ذکر ہے کہ نتاشا ناروال اور دیوانگنا کالیتا دہلی میں قائم خواتین کے حقوق گروپ ’ پنجرا توڑ‘ کے ممبر ہیں، جبکہ آصف اقبال جامعہ ملیہ اسلامیہ کا طالب علم ۔ غور طلب ہے کہ فروری 2020 میں دہلی میں ہوئے فساد میں 50 سے زیادہ لوگوں کی موت ہوگئی تھی۔ تشدد کے دوران کئی دکانوں کو پھونک دیا گیا تھا اور عوامی جائیداد کو نقصان پہنچایا گیا تھا۔ متنازع شہریت ترمیمی قانون کو لے کر یہ تشدد ہوا تھا۔

نتاشا ناروال کو گزشتہ ماہ اپنے والد مہاویر ناروال کی آخری رسومات ادا کرنے کے لیے تین ہفتے کے لیے عبوری ضمانت منظور کی گئی تھی۔ مہاویر کمیونسٹ پارٹی کے سینئر ممبر تھے اور کورونا وائرس کے انفیکشن میں آنے کی وجہ سے ان کی موت ہوگئی تھی۔ نتاشا 31 مئی کو حکم کے مطابق جیل واپس لوٹی تھی، نتاشا اور دیوانگنا کو تشدد سے جڑے سازش کے معاملے میں گزشتہ سال فروری میں گرفتار کیا گیا تھا ۔ انہیں اس سے پہلے بھی اسی طرح کے الزامات دہلی کے جعفر آباد علاقے میں شہریت ترمیمی قانون کے فساد سے متعلق معاملے میں گرفتار کیا گیا تھا، لیکن ضمانت دے دی گئی تھی۔ پہلی ضمانت ( بیل) کے حکم کے بعد ہی دہلی پولیس نے نتاشا اور دیوانگنا کو دوسری بار گرفتار کرلیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist