اردو
हिन्दी
مارچ 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آپریشن سیندور‘ کے بعد ہندوپاک میں  کشیدگی عروج پر، پیراملٹری فورس کی چھٹیاں رد

10 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
84
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھارت کی مسلح افواج نے پہلگام حملے کا جواب ’آپریشن سندور‘ کے ذریعہ دیا ہے۔ اس حملے میں دہشت گردوں کے 9 ٹھکانوں کو لمحوں میں ہی نیست و نابود کر دیا گیا۔ اس جوابی کارروائی سے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے۔ اس درمیان وزارت داخلہ کے ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق سبھی نیم فوجی دستوں کی چھٹیاں فوری اثر سے منسوخ کر دی گئی ہیں۔
وزارت داخلہ نے حکم دیا ہے کہ بی ایس ایف، سی آر پی ایف، آئی ٹی بی پی، ایس ایس بی اور سی آئی ایس ایف جیسے سبھی اہم نیم فوجی دستوں کے جوان پوری مستعدی کے ساتھ ڈیوٹی پر موجود رہیں۔ سرحد سے متصل علاقوں میں اضافی فوج کی تعیناتی کی جا رہی ہے اور انٹلیجنس انپٹس کی بنیاد پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ہندوستان کی کارروائی سے پاکستان میں زبردست بوکھلاہٹ ہے اور وہ جوابی حملے کی گیدڑ بھبھکی دے رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ کسی بھی جوابی کارروائی یا دہشت گردی سے نپٹنے کے لیے کیا گیا ہے۔ خاص طور سے جموں و کشمیر، پنجاب اور راجستھان سرحد پر اضافی جوان تعینات کیے جا رہے ہیںریلوے اسٹیشن، ایئرپورٹ، میٹرو اور حساس علاقوں میں سیکوریٹی بڑھا دی گئی ہے۔ مرکزی ایجنسیوں اور ریاستوں کی پولیس کو بھی مستعد رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ہر حرکت پر سخت نظر رکھی جا رہی ہے
واضح رہے کہ ’آپریشن سندور‘ کے تحت ہندوستانی فوج نے آدھی رات ڈیڑھ بجے رافیل اور کروز میزائلس کے ذریعہ پاکستان اور پاک مقبوضہ کشمیر کے 9 دہشت گرد ٹھکانوں کو تباہ کر دیا تھا۔ اس کارروائی میں دہشت گرد تنظیموں کے کئی ٹریننگ کیمپ تباہ ہو گئے اور 90 سے زیادہ دہشت گرد مارے گیے-

ٹیگ: cancelledIndiaOperation Sindoorpakistanparamilitary force lleavesTensions

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Maulana Abdullah Saleem FIR News
خبریں

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

10 مارچ
Muslim Women Equal Rights News
خبریں

مسلم خواتین کو مساوی حق پر سپریم کورٹ:”ایک راستہ یونیفارم سول کوڈ بھی ہے”:

10 مارچ
Iran Oil Route Threat News
خبریں

"مشرقِ وسطیٰ سے ایک لیٹر تیل بھی نہیں گزرنے دیں گے- ٹرمپ کو ایران کی جوابی دھمکی

10 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Maulana Abdullah Saleem FIR News

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

Muslim Women Equal Rights News

مسلم خواتین کو مساوی حق پر سپریم کورٹ:”ایک راستہ یونیفارم سول کوڈ بھی ہے”:

Iran Oil Route Threat News

"مشرقِ وسطیٰ سے ایک لیٹر تیل بھی نہیں گزرنے دیں گے- ٹرمپ کو ایران کی جوابی دھمکی

Iran War Economic Impact News

ہندوستانی سرمایہ کاروں کے27 لاکھ کروڑ روپے ڈوبے۔ ایران جنگ کا سائڈ افیکٹ

Maulana Abdullah Saleem FIR News

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

مارچ 10, 2026
Muslim Women Equal Rights News

مسلم خواتین کو مساوی حق پر سپریم کورٹ:”ایک راستہ یونیفارم سول کوڈ بھی ہے”:

مارچ 10, 2026
Iran Oil Route Threat News

"مشرقِ وسطیٰ سے ایک لیٹر تیل بھی نہیں گزرنے دیں گے- ٹرمپ کو ایران کی جوابی دھمکی

مارچ 10, 2026
Iran War Economic Impact News

ہندوستانی سرمایہ کاروں کے27 لاکھ کروڑ روپے ڈوبے۔ ایران جنگ کا سائڈ افیکٹ

مارچ 10, 2026

حالیہ خبریں

Maulana Abdullah Saleem FIR News

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

مارچ 10, 2026
Muslim Women Equal Rights News

مسلم خواتین کو مساوی حق پر سپریم کورٹ:”ایک راستہ یونیفارم سول کوڈ بھی ہے”:

مارچ 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN