اردو
हिन्दी
جون 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ڈاکٹروں نے کیوں کہا، دہلی میں پھر کورونا کی بھیانک لہر کا خطرہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
1
ڈاکٹروں نے کیوں کہا، دہلی میں پھر کورونا کی بھیانک لہر کا خطرہ
148
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دہلی:
دارالحکومت دہلی میں کورونا کے کم ہوتے معاملوں کے پیش نظر حکومت نے ان لاک کرنے کا عمل شروع کردیا ہے۔ لوگ گھروں سے باہر آنے لگے اور عوامی مقامات پر بہت زیادہ بھیڑ دیکھنے کو مل رہی ہے۔ شاپنگ مالزاور ریلوے اسٹیشنوں سمیت متعدد مقامات پر لوگوں کی زبردست بھیڑ جمع ہو رہی ہے۔

خاص بات یہ ہے کہ اس دوران لوگ کورونا پروٹوکول کی پیروی نہیں کررہے ہیں اور سماجی دوری کی دھجیاں اڑا رہےہیں۔ اس کے پیش نظر دہلی کے ڈاکٹروں نے ’کورونا دھماکہ خیز‘ ہونے کا انتباہ دیا ہے ۔ انہوں نے آگاہ کرتے ہوئے کہاکہ اگر احتیاط نہیں برتی گئی تو کورونا کی بے حد خطرناک لہر پھر سے آسکتی ہے۔

ماہرین امراض اورڈاکٹروں نے کہاکہ ہمیشہ کی طرح معیشت کو پھر سےمعمول پر لانے کی دوڑ ٹیکہ کاری کی کوششوں کو متاثر کرے گی۔ کیونکہ 950 ملین لوگوںمیں سے صرف 5 فیصد کو ہی ٹیکہ لگایا گیا ہے ۔ ساتھ ہی ڈاکٹروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ دہلی کا دوبارہ کھلنا باعث تشویش ہے، حالانکہ افسران نے کہاہے کہ اگر معاملے بڑھتے ہیں تو وہ سخت پابندیاں لگائیں گے۔

اہم بات یہ ہے کہ مئی میں دارالحکومت دہلی میں ہزاروں لوگوں کی موت ہوگئی۔ آکسیجن سپلائی ٹھپ ہو گئی اور مریضوں کے لواحقین سوشل میڈیا پر بیڈ اور دوا کے لیے التجا کرنے کو مجبور ہوئے۔ آکسیجن سلنڈروں کے لئے بھٹکتے رہے، پوری صحت نظام تباہ ہوگیا تھا۔ لوگوں نے مریضوں کو اسپتال پہنچانے کے لیے ایمبولینس ڈرائیورکو 20 گنا سے زائد ادائیگی کی ۔ کئی لوگوں کی اسپتال پہنچے سے پہلے گیٹ پر ہی سانسیں تھم گئیں۔ شمشان گھاٹ میں لاشوں کو جلانے کے لیے جگہ نہیں بچی تھی، گھنٹوں تک انتظار کرنا پڑا تھا۔

میکس ہیلتھ کیئر کے انبیریش میتھل نے ٹویٹ کرکے کہاکہ کورونا کے پھر سے دھماکہ خیز ہونے کاانتظار کریں اور سرکار، اسپتالوں کو قصور وار ٹھہرائیں۔ دہلی میں پانچ ہفتہ کے سخت لاک ڈاؤن کے بعد افسران نے دکانوں اور مال کو پورح طرح سے پھر سے کھول دیا ہے اور ریستوراں کو 50 فیصد بیٹھنے کی صلاحیت کے ساتھ اجازت دی ہے۔ میٹرو بھی 50 فیصد صلاحیت کے ساتھ چل رہی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ
خبریں

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

19 جون
میلونی ٹرمپ تنازع
خبریں

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

19 جون
مودی نے راہل گاندھی کو مبارکباد دی PM Modi Wishes Rahul Gandhi On Birthday
خبریں

56 سال کے ہوئے راہل گاندھی، پی ایم مودی نے دی مبارکباد

19 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

جون 17, 2026
اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

میلونی ٹرمپ تنازع

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

مودی نے راہل گاندھی کو مبارکباد دی PM Modi Wishes Rahul Gandhi On Birthday

56 سال کے ہوئے راہل گاندھی، پی ایم مودی نے دی مبارکباد

ایران جنگ لائیو اپڈیٹ

ایران تاریخی امن معاہدہ خطرے میں! اسرائیل کے حملوں پر ایران نے روکے مذاکرات، امریکی نائب صدر کا دورہ منسوخ!

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

جون 19, 2026

حالیہ خبریں

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

جون 19, 2026
میلونی ٹرمپ تنازع

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

جون 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN