اردو
हिन्दी
اگست 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

قیدیوں کی چیخوں کی آوازیں …پراسرار  فون کالوں سے اسرائیلیوں میں خوف و ہراس

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
133
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیل میں شہریوں میں اس وقت خوف وہراس کی کیفیت پھیل گئی جب متعدد افراد نے تصدیق کی کہ انھیں نامعلوم نمبروں سے فون کالیں موصول ہوئیں، جن میں مبینہ طور پر غزہ میں قید اسرائیلی قیدیوں کی چیخیں سنائی دیں۔
اسرائیلی اخبار "یدیعوت احرونوت” اخبار کے مطابق کئی اسرائیلیوں نے گزشتہ رات اطلاع دی کہ انھیں اسرائیلی نمبروں سے ایسی کالیں موصول ہوئیں جن میں قیدیوں کی آوازیں، سائرن اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ ایک کال میں وہ وڈیو کلپ شامل تھا جو حماس نے 10 مئی کو جاری کیا تھا، جس میں یوسف حاییم اوحانا چیخ رہا ہے اور اس کے ساتھ اسیر الکاناہ بوحبوط بھی نظر آ رہا ہے۔ بوحبوط نے خودکشی کی کوشش کی تھی اور اس کی حالت خراب دکھائی دے رہی تھی۔ان کالوں میں عبرانی زبان میں چیخنے والے افراد کی آوازیں بھی سنائی دیں جن میں وہ کہہ رہے تھے: "اے اسرائیلی عوام ! کچھ مغوی ابھی تک زندہ ہیں، تم انتظار کیوں کر رہے ہو؟”اخبار "اسرائیل ہیوم” کے مطابق ان کالوں کے بارے میں پولیس کو متعدد شہریوں نے شکایات درج کرائیں۔
ادھر اسرائیلی قومی سائبر سیکیورٹی اتھارٹی نے ان کالوں کو محض "خوف پھیلانے کی کوشش” قرار دیا ہے۔ ایک سرکاری بیان میں کہا گیا کہ یہ کالیں عوام میں دہشت پھیلانے کے لیے کی جا رہی ہیں، اور اگر کسی کو ایسی کال موصول ہو تو فوراً رابطہ منقطع کرے اور نمبر کو بلاک کر دے۔ ادارے نے واضح کیا کہ اس معاملے کی چھان بین کی جا رہی ہے۔یہ کالیں ایک ایسے وقت سامنے آئیں جب اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے دوحہ سے مذاکراتی وفد کو واپس بلا لیا ہے اور غزہ میں جنگ کی شدت میں مزید اضافہ کر دیا ہے، خواہ وہ فضائی حملے ہوں یا زمینی کارروائیاں۔
اس دوران ہزاروں اسرائیلیوں، جن میں قیدیوں کے اہل خانہ بھی شامل ہیں، نے نیتن یاہو حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشیدگی کا خاتمہ کرے اور تمام مغویوں کی واپسی کو یقینی بنائے۔یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ نیتن یاہو نے گزشتہ بدھ کو مغربی بیت المقدس میں ایک پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا تھا کہ غزہ میں اب بھی 20 اسرائیلی قیدی زندہ ہیں، جب کہ 38 دیگر کے بارے میں خیال ہے کہ وہ مر چکے ہیں۔ اس سے قبل زندہ بچ جانے والوں کے بارے میں اسرائیلی فوج کا اندازہ اس سے زیادہ تعداد میں تھ

ٹیگ: ghazaHamasIsraelIsraelismysterious phonepanicsounds of prisoners

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN