اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اعظم خاں کی حالت ٹھیک نہیں،بے حد کمزور،کھانا پینا ہوا مشکل:تزئین فاطمہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اعظم خاں  کی حالت ٹھیک نہیں،بے حد کمزور،کھانا پینا ہوا مشکل:تزئین فاطمہ
420
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رام پور :

سماج وادی پارٹی کے دبنگ لیڈر و ممبر پارلیمنٹ محمد اعظم کی اہلیہ شہر ایم ایل اے ڈاکٹر تزئین فاطمہ سے اعظم خاں اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم کی صحت سے متعلق سماج وادی پارٹی کی مدد کے علاوہ 2022 کے انتخابی سمیت کئی مدعوں پر تفصیل سے بات ہوئی۔

اعظم خاں کی صحت اورملاقات کو لے کر ڈاکٹر تزئین فاطمہ نے کہاکہ میری ملاقات 10 مہینے جیل میں رہنے کے بعد سے نہیں ہوئی ۔ ان کی صحت سے متعلق کہاکہ ان کی طبیعت کے بارے میں میدانتا اسپتال لکھنؤ سے جو میڈیکل بولیٹن جاری ہوتاہے اس سے معلوم ہوتی ہے اور وہاں علاج کررہے ڈاکٹرو وس سے اس سے معلوم ہوتی ہے۔ اتنی بڑی بیماری اور تقریباً ڈیڑھ سال سے جیل میں رہنے کے بعد بہت کمزور ہوگئے ہیں۔ تزئین فاطمہ نے بتایا کہ ’اعظم خان کی طبیعت بہت خراب ہے۔ وہ کئی بیماریوں میں مبتلا ہیں اور جیل میں رہنے کی وجہ سے انتہائی کمزور ہو گئے ہیں۔ ان کے منھ میں السر بھی ہو گیا ہے جس سے وہ کھانا نہیں کھا پا رہے ہیں۔ اس کے علاوہ اعظم خان کے پھیپھڑوں میں بھی انفیکشن ہے جس کی وجہ سے کمزوری بہت بڑھ گئی ہے۔‘کڈنی میں بھی انفیکشن ہے اور وہ بہت کمزور ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے زیادہ دور تک چل بھی نہیں پاتے۔ عبداللہ اعظم کی حالت بہتر ہے ۔ اسپتال سے صحیح علاج ملنے پر کہاکہ صحیح بہتر علاج ہو رہاہے لیکن کمزور اتنے ہوگئے ہیں کہ ریکوری آہستہ آہستہ ہورہی ہے ۔

उनकी स्थिति बहुत खराब है। कई बिमारियों और जेल में रहने के बाद वे कमजोर हो गए हैं। कोरोना रिपोर्ट निगेटिव है। उनके मुंह में अल्सर हो गया है जिससे वे खाना नहीं खा पा रहे हैं। फेफड़ों में संक्रमण है और वे बहुत कमजोर हो गए हैं: सपा नेता आजम खान के स्वास्थ्य पर उनकी पत्नी तंजीम फातिमा pic.twitter.com/280yZCS4JP

— ANI_HindiNews (@AHindinews) June 16, 2021

وہیں اس طرح کی کارروائیوں اور ملک وپردیش میں مسلمانوں کے حالت پر کہاکہ مسلم کی صورت حال آپ اعظم خاں کو دیکھ کر ہی لگا سکتے ہیں۔ اعظم خاں کی پریشانیوں میں ایس پی کی حمایت پر کہاکہ اعظم خاں سماج وادی پارٹی کے فاؤنڈر لیڈروں میں سے ہیں اور اعظم خاں نے مفاد عامہ میں کتنے کام کئے ہیں ، لیکن 5 سال سے پہلے نہ اعظم خاں زمین مافیا تھے، نہ ہی بھینس چور، بکری چور، کتاب چور اور نہ ہی مقدمات تھے، لیکن ان گزشتہ 3 سے 4 سالوں میں اعظم خاں پر یہ سارے الزامات لگائے گئے۔ اعظم خاں پر جتنے الزام لگائےوہ سارے بے بنیادہیں۔ اعظم خاں نے رام پور میں تعلیم کو فروع دیا، پانی کی اتنی ٹنکیاں ہو گئی کہ آنے والے سو سال تک پانی کم نہیں پڑے گا اور ضلع اسپتال میں سرکار میں آکسیجن کا پلانٹ لگوایا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اعظم خان گزشتہ مہینے کورونا سے متاثر ہو گئے تھے اور پھر ٹھیک ہونے کے بعد پوسٹ کووڈ فائبروسس، کیویٹی اور چیسٹ انفیکشن میں مبتلا ہو گئےتھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist