اردو
हिन्दी
جون 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

انکم ٹیکس نے پی ایف آئی کا رجسٹریشن منسوخ کیا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
انکم ٹیکس نے پی ایف آئی کا رجسٹریشن منسوخ کیا
311
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
محکمہ انکم ٹیکس نے منگل کے روز پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کا رجسٹریشن منسوخ کردیا۔ محکمہ نے دفعہ(3)12AAکے تحت یہ رجسٹریشن رد کیا ہے۔ آئی ٹی کمشنر کو اگر لگتا ہے کہ کوئی ادارہ یا ٹرسٹ واقعتاً نہیں ہے اور یہ اپنے ٹرسٹ کے موافق کام نہیں کررہا ہے تو وہ اس کا رجسٹریشن رد کرسکتا ہے ۔ پی ایف آئی پر گزشتہ سال شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے ) کے خلاف ہوئے مظاہروں کو فائنانس کرنے کاالزام لگاہے ۔
ای ڈی نے گزشتہ روم خصوصی عدالت کو بتایا کہ پی ایف آئی نے کیرل میں دہشت گردی کے کیمپ کے لئے فنڈ اکٹھا کئے۔ تفتیش کے دوران پتہ چلا کہ ان فنڈ کااستعمال دہشت گردی جڑی سرگرمیوں اور سماجی ہم آہنگی خراب کرنے کے لیے استعمال کیا گیا۔ پی ایف آئی اور اس سے منسلک تنظیموں کے بینک اکاؤنٹ کی جانچ کے دوران یہ باتیں سامنے آئی ہیں۔
ای ڈی نے بتایا کہ ہم نے 2013 میں یہ معاملہ اپنے ہاتھ میں لیا تھا ، جب این آئی اے نے پی ایف آئی کے خلاف چارج شیٹ داخل کی تھی۔ اس چارج شیٹ میں کہا گیا تھا کہ پی ایف آئی؍ ایس ڈی پی آئی کےکارکن مجرمانہ سازش میںشامل ہیں اور انہوں نے اپنے کیڈر کو اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد کی ٹریننگ دی۔ یہٹریننگ ضلع کنور میں لگائے گئے دہشت گردی کے کیمپ میں دی گئی۔ ان کا مقصد دو مذاہب کے لوگوں کے درمیان نفرت پیدا کرنا اور دہشت گردی کی سرگرمیوں کے لیے تیار کرنا تھا۔
ذرائع نے نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا ہے کہ پیر کوان مقامات پر چھاپہ مارا گیا،جہاں پی ایف آئی نے دہشت گردی کے کیمپ لگائے تھے۔ یہاں سے جیلیٹن کی چھڑیں اور ڈیٹونیٹر بھی برآمد ہوئے ہیں۔ چھاپہ مار کارروائی کولم کے جنگلات میں کی گئی۔ یہاں سے بیٹریاں ، ڈیٹونیٹرز کے علاوہ اشتعال انگیز لٹریچر بھی ملا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ
خبریں

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

19 جون
میلونی ٹرمپ تنازع
خبریں

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

19 جون
مودی نے راہل گاندھی کو مبارکباد دی PM Modi Wishes Rahul Gandhi On Birthday
خبریں

56 سال کے ہوئے راہل گاندھی، پی ایم مودی نے دی مبارکباد

19 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

جون 17, 2026
اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

میلونی ٹرمپ تنازع

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

مودی نے راہل گاندھی کو مبارکباد دی PM Modi Wishes Rahul Gandhi On Birthday

56 سال کے ہوئے راہل گاندھی، پی ایم مودی نے دی مبارکباد

ایران جنگ لائیو اپڈیٹ

ایران تاریخی امن معاہدہ خطرے میں! اسرائیل کے حملوں پر ایران نے روکے مذاکرات، امریکی نائب صدر کا دورہ منسوخ!

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

جون 19, 2026

حالیہ خبریں

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

جون 19, 2026
میلونی ٹرمپ تنازع

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

جون 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN