اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

باپ کی لاش کے ساتھ تین دن تک بھوکے رہے معصوم

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
باپ کی لاش کے ساتھ تین دن تک بھوکے رہے معصوم
149
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بریلی:
بریلی میں 2 معصوم بچے تقریباً 3 دنوں تک اپنے باپ کی لاش کے ساتھ رہ رہے تھے اور جب انہیں بھوک برداشت نہیں ہوئی تو پڑوسی کے گھر کچھ کھانے کو مانگنے گئے تو لوگوں کو معلوم ہواکہ ان کے باپ کی موت ہوچکی ہے۔ بیوی شوہر سے جھگڑا کرنے کے بعد ناراض ہو کر میکے چلی گئی تھی ۔

آن لائن ہند ی پورٹل ’آج تک ‘کی تفصیلی رپورٹ کے مطابق بریلی کے تھانہ عزت نگر علاقہ کے بیریئر ون چوکی کے گائتری نگر میں ایک شخص کی مشتبہ حالت میں پھانسی پر لٹکی ہوئی لاش ملنے سے سنسنی پھیل گئی۔ شخص کی لاش دو تین دن پرانی لگ رہی تھی۔معلوم ہونے پر پڑوسیوں نے پولیس کو اطلاع دی۔

لاک ڈاؤن میں گھر آیا تھا نوجوان

پولیس ٹیم نے موقع پر پہنچ دیکھاتو نوجوان کی لاش پھانسی کے پھندے پر لٹکی ہوئی تھی۔ پڑوسی کے مطابق متوفی منوج نوئیڈا کی ایک کمپنی میں کام کرتا تھااور لاک ڈاؤن لگنے سے گھر پر رہتا تھا۔ پڑوسیوں نے ساتھ ہی یہ بھی بتایا کہ متوفی کی ایک 4 سال کی بیٹی اور 6 سال کا بیٹا ہے۔

منوج کی بیوی سے لڑائی ہوئی تھی ، جس کے بعد وہ بچوں کو چھوڑ کر اپنے میکے چلی گئی تھی۔ گھر میں منوج اپنے دو بچوں کے ساتھ رہ گیا تھا، منوج کے پڑوسی نے بتایاکہ اس کے بچوں نے آکر کہاکہ وہ تین دن سے کچھ نہیں کھایا وہ بہت بھوکے ہیں اور ان کے پاپا مر گئے ہیں تو ان کو واقعہ کا علم ہوا۔

پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر تلاشی لی تو اس کے پاس سے کوئی بھی سوسائڈ نوٹ نہیںملا۔ پولیس نے لاش کا پنچنامہ بھر کر پوسٹ مارٹم کو بھیج دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بادی النظر میں بیوی سے ناراضگی کے سبب پھانسی لگا لینے کا معاملہ لگ رہاہے ۔ پولیس معاملہ کی جانچ کررہی ہے اور ایس ایس پی روہت سجوان کا کہنا ہے کہ اگر کوئی شکایت آتی ہے تو اس کی جانچ کی جائے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist