اردو
हिन्दी
مارچ 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غزہ جنگبندی مذاکرات میں ایران کی انٹری،ٹرمپ کا نیا داؤ,حماس کا فائدہ؟ ان سائیڈ اسٹوری

9 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
178
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اب حماس اور غزہ کے درمیان امن معاہدے کے حوالے سے ایک نئی جانکاری سامنے آئی ہے۔ اس کے مطابق اب ایران نے حماس کی جانب سے محاذ سنبھال لیا ہے۔ ایران اب اسرائیل سے امن کے لیے براہ راست بات کرے گا۔ یہ بات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں کو بتائی۔ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جلد ہی جنگ بندی ہو جائے گی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں کو بتایا کہ ہماری کوشش ہے کہ دونوں فریقوں کے درمیان امن قائم ہو۔ ہم کوشش کر رہے ہیں اور آپ جلد ہی اس کا نتیجہ دیکھ سکیں گے

۔•••ایران کو معاہدے میں کیوں شامل کیا گیا؟
ب تک امریکہ سعودی عرب، قطر اور ترکی جیسے ثالثوں کے ذریعے امن قائم کرنے کی کوشش کر رہا تھا لیکن اسے کامیابی نہیں مل رہی تھی۔ حال ہی میں ٹرمپ کے امن مندوب وٹکوف نے دعویٰ کیا تھا کہ جلد ہی ایک معاہدہ طے پا جائے گا لیکن حماس اور اسرائیل میں سے کسی نے بھی براہ راست اس تجویز کی  اب تک حمایت نہیں کی۔••بالآخر ٹرمپ کو بیک فٹ پر جانا پڑا۔ :اب ٹرمپ کی ٹیم نے ایران سے براہ راست رابطہ کیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ حماس کو طاقت دینے میں ایران کا ہاتھ ہے۔ اگر ایران چاہے تو حماس فوری طور پر جنگ روک سکتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ امریکہ نے ایران سے براہ راست رابطہ کیا ہے۔

•••ترکی-سعودی مڈل مین نہ بن سکے۔
اس مشق میں سب سے زیادہ دھچکا ترکی اور سعودی جیسے ممالک کو پہنچا ہے۔ ترکی اور سعودی عرب دونوں کے درمیان امن قائم کرنے اور مشرق وسطیٰ میں ایک بڑا ثالث بننے کی کوشش کر رہے تھے لیکن اب ایران نے دونوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے۔اگر ایران اور اسرائیل کے درمیان غزہ میں براہ راست معاہدہ ہوتا ہے تو ایران ایک بار پھر بڑے کردار میں آجائے گا۔ ایران غزہ پر مزید تعمیرات میں بھی بڑا کردار ادا کرے گا۔یہی نہیں بلکہ ایران یہ بھی طے کرے گا کہ غزہ میں کس قسم کی نئی حکومت ہوگی۔ یعنی ایران کے داخلے نے ترکی اور سعودی عرب کو براہ راست جھٹکا دیا ہے۔

ٹیگ: Iran،Gaza ceasefire talks،Trump،new strategy،hamasIsrael

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Uttam Nagar Incident Jamiat News
خبریں

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

10 مارچ
Global Economy War Impact News
خبریں

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

10 مارچ
Maulana Abdullah Saleem FIR News
خبریں

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

10 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

Global Economy War Impact News

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

Maulana Abdullah Saleem FIR News

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

Muslim Women Equal Rights News

مسلم خواتین کو مساوی حق پر سپریم کورٹ:”ایک راستہ یونیفارم سول کوڈ بھی ہے”:

Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

مارچ 10, 2026

حالیہ خبریں

Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

مارچ 10, 2026
Global Economy War Impact News

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

مارچ 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN