اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نتاشا سمیت تینوں کارکنوں کو راحت ، عدالت نے فوری رہائی کا حکم دیا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
نتاشا سمیت تینوں کارکنوں کو راحت ، عدالت نے فوری رہائی کا حکم دیا
94
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
دارالحکومت دہلی میں گزشتہ سال ہوئے فساد کے معاملے میں ملزم نتاشا نارووال ، آصف اقبال تنہا ، دیوانگنا کالیتا کو دہلی ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی تھی۔ گزشتہ دن سے اب تک ان کی رہائی نہیں ہوپائی تھی، لیکن اب دہلی کی ایک عدالت نے فوراً رہائی کا حکم دیا ہے ۔

دہلی کا کڑکڑڈوما کورٹ نے نتاشا ناروال سمیت تینوں کارکنوں کو فوراً رہا کرنے کا حکم دیا ہے ۔ عدالت کے ذریعہ جاری ریلز آرڈر کو تہاڑ جیل انتظامیہ کو ای -میل بھیجا جائے گا، تاکہ رہائی کی جاسکے۔

تینوں کارکنوں کے ذریعہ یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ دہلی پولیس کی جانب سے ان کی رہائی میں تاخیر کی جارہی ہے ۔ وکلاء کے ذریعہ کہا گیا ہے کہ پولیس نے ویری فیکشن کرنے میں جان بوجھ کر تاخیر کی ہے ۔

تینوں کارکنوں کے ذریعہ دہلی ہائی کورٹ کا بھی رخ کیا گیا اور فوراً رہائی کی مانگ کی گئی ۔ تینوں نے اپیل کی ہے کہ بیل آرڈر کے 36 گھنٹے بعد بھی تینوں کو چھوڑا نہیں گیا ہے۔ دہلی ہائی کورٹ میں نتاشا سمیت تینوں کارکنوں کی بیل کو لے کر جمعرات کو سماعت ہوئی۔

دفاعی وکیل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ابھی تک رہائی نہ ہونے سے ان کے حقوق کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کا حکم ہے کہ بیل آرڈر ہونے کے بعد رہائی ہوجانی چاہئے۔ ہائی کورٹ کی جانب سے عرضی گزار کو ٹرائل کورٹ کے فیصلے کا انتظار کرنے کو کہا گیا ہے ۔

عدالت کی جانب سے پولیس کے وکیل پر سخت موقف اپنایا گیا۔ سوال کیا گیا کہ تمام ایک سال سے آپ کی تحویل میںتھے،ایسے میں اب کیا ویری فیکشن کی ضرورت ہے۔ وکیل کا کہنا ہے کہ ویری فیکشن میں پریشانی آئی ہے جس پر ٹرائل کورٹ نے ہمیں حکم دیا ہے۔

ویر ی فیکشن کی وجہ سے رہائی رک گئی!

در حقیقت گزشتہ روز سماعت کے دوران پولیس نے تینوں کا پتہ ویریفائی کرنے کے لیے تین دن کا وقت مانگا ۔ دن بھر کی طویل سماعت کے بعد کورٹ نے کہا کہ وہ تبھی فیصلہ نہیں دے سکتے ہیں، ایسے میں جمعرات صبح کا وقت طے کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اسی طرح دہلی پولیس پہلے ہی دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ کا رخ کرچکی ہے ۔ دہلی پولیس نے تینوں کے ضمانت دئے جانے کی محالفت کی ہے ۔

بتادیں کہ تینوں پر دہلی فساد معاملے میں یو اے پی اے کے تحت کیس درج ہوا تھا ، لیکن ہائی کورٹ نے اس پر دہلی پولیس کو پھٹکار لگائی تھی اور تینوں کو ضمانت دے دی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist