اردو
हिन्दी
جون 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غزہ معاہدہ بہت قریب ہے : ٹرمپ نے ایک اور”خوشخبری”دی،ایران پر بھی سنایا فیصلہ

12 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
152
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی بہت اچھی ہے اور صحیح طریقے سے جاری ہے، ساتھ ہی انھوں نے اس بات کی بھی تاکید کی کہ ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔”ایرانی جوہری تنصیبات مکمل طور پر تباہ کر دی گئیں”انھوں نے اعلان کیا کہ محصور غزہ کے علاقے میں ایک معاہدہ اب بالکل قریب آ چکا ہے۔
وائٹ ہاؤس کے سربراہ نے ایران پر حملے کو غزہ کے معاہدے سے جوڑتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ یرغمالیوں کی رہائی میں مدد گار ثابت ہو گا، اور اس ضمن میں پیش رفت ہو رہی ہے۔نیٹو کے بارے میں بات کرتے ہوئے، انھوں نے کہا کہ اتحاد اپنے دفاعی اخراجات کو پانچ فی صد تک بڑھائے گا، اور کہا "نیٹو بہت مضبوط ہو گا۔”
ٹرمپ نے آج بدھ کے روز نارتھ اٹلانٹک الائنس (نیٹو) کے سیکریٹری جنرل مارک روتے سے لاہائے میں نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران ملاقات کی۔ اس موقع پر ان کا مزید کہنا تھا کہ ایران پر امریکی حملے کے بارے میں انٹیلی جنس معلومات حتمی نہیں ہیں، تاہم یہ بھی واضح کیا کہ امریکی حملے نے ایرانی جوہری تنصیبات کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔ٹرمپ کے مطابق ایران پر حملے نے جنگ کا خاتمہ کر دیا، بالکل اسی طرح جیسے ہیروشیما اور ناگاساکی میں ہوا تھا، اور زور دے کر کہا کہ اگر ایران دوبارہ اپنے جوہری پروگرام کی تعمیر کی طرف لوٹا تو امریکہ ایک بار پھر اس پر بم باری کرے گا۔امریکی صدر نے یہ بھی کہا کہ ان حملوں نے ایران کی جوہری تنصیبات کو مکمل طور پر تباہ کر دیا، اور بعض ذرائع ابلاغ امریکی حملے کی اہمیت کو کم ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
انھوں نے یہ اعلان بھی کیا کہ ایرانی جوہری اور میزائل صلاحیتوں کو کئی دہائیوں تک پیچھے دھکیل دیا گیا ہے، اور ایران کے پاس بڑی مقدار میں گولہ بارود تھا، جو اب تباہ ہو چکا ہے۔ٹرمپ نے مزید کہا کہ ایران کے ساتھ کسی نہ کسی سطح پر تعلق موجود ہے، لیکن اس کے باوجود وہ ایران کو یورینیم کی افزودگی کی اجازت نہیں دیں گے۔انھوں نے یہ نکتہ بھی اٹھایا کہ ٹوم ہاک میزائلوں کی مدد سے ایرانی جوہری تنصیبات کو تباہ کیا جا سکا، اور امکان ظاہر کیا کہ ایران ان تنصیبات سے کوئی مواد منتقل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔ٹرمپ نے اس بات کی تصدیق کی کہ امریکی بموں نے فردو کی جوہری تنصیب کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے، اور کہا کہ ان کا ملک ایران میں ایک بڑی کامیابی حاصل کر چکا ہے۔

ٹیگ: Gaza، deal،close،Trump،good news،iranIsrael

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN