اردو
हिन्दी
اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہیٹ اسپیچ کے خلاف سخت اور فوری کارروائی ہو،یہ ملک کے سیکولر تانے بانے کے لئےخطرہ:سپریم کورٹ 

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
91
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نفرت انگیز تقاریر( ہیٹ اسپیچ)کے معاملات پر سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت اور ریاستی حکومتوں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نفرت پھیلانے والے مواد کو روکیں لیکن اظہار رائے کی آزادی برقرار رہنی چاہیے۔ سپریم کورٹ نے مزید کیا کہا جانئے۔سپریم کورٹ نے ہیٹ اسپیچ پر مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو سخت ہدایات دی ہیں۔ عدالت نے کہا ہے کہ نفرت انگیز تقاریر کو سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے اور اسے روکنے کے لیے فوری کارروائی کی جانی چاہیے۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ شکایت درج ہونے کا انتظار کیے بغیر، پولیس کو ازخود نوٹس لینا چاہیے اور ایف آئی آر درج کر کے مجرموں کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے۔ عدالت نے کہا کہ نفرت انگیز تقاریر (ہیٹ اسپیچ)کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور یہ ایک "بڑا خطرہ” بنتا جا رہا ہے جسے بڑھنے سے روکنا ہوگا۔ سپریم کورٹ نے نفرت انگیز تقاریر کو روکنے کے لیے سخت موقف اختیار کیا ہے۔
ہیٹ اسپیچ  پر فوری پابندی لگائیں۔:سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی نفرت انگیز تقاریر تشویشناک ہیں اور ان پر روک لگانے کی فوری ضرورت ہے۔ ان دنوں ‘آزادی اظہار’ کے نام پر ہر چیز کو جواز فراہم کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں جو کہ انتہائی خطرناک ہے۔ عدالت نے کہا کہ نفرت انگیز تقاریر سے ملک کے سیکولر تانے بانے کو خطرہ ہے اور انہیں فوری طور پر روکا جائے۔

عدالت نے میڈیا کو جم کر پھٹکارا ۔سپریم کورٹ نے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ آئی پی سی کی دفعہ 153A، 153B، 295A اور 505 کے تحت از خود کارروائی کریں چاہے کوئی شکایت درج نہ ہو۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ کارروائی میں کوئی ہچکچاہٹ سپریم کورٹ کی توہین تصور کی جائے گی۔ عدالت نے میڈیا بالخصوص ٹی وی چینلز کی سرزنش بھی کی ہے اور کہا ہے کہ نفرت انگیز تقاریر کو روکنا اینکرز کی ذمہ داری ہے۔ عدالت نے کہا کہ حکومت نفرت انگیز تقاریر کے معاملے کو معمولی نہ سمجھے اور اسے روکنے کا طریقہ کار تیار کرے۔

ٹیگ: mediasocialStrict،immediate action،hate speech،Supreme Court

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
Mobile Phone Effects on Children

بچوں پر موبائل فون کے مضر اثرات: طبی، سائنسی اور سماجی جائزہ

دسمبر 21, 2025
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN