اردو
हिन्दी
جون 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غزہ معاہدہ قریب آ چکا ہے,کسی بھی وقت اعلان متوقع … نمائندہ ٹرمپ

11 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
136
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیلی ٹی وی "چینل 13” نے یرغمالیوں کے امور سے متعلق امریکی صدر کے نمائندے ایڈم بولر کے حوالے سے بتایا ہے کہ غزہ سے متعلق ایک معاہدہ قریب آ چکا ہے۔
چینل کے مطابق بولر کا کہنا ہے کہ "ہم ماضی کے مقابلے میں اس وقت غزہ سے متعلق ایک معاہدے کے زیادہ قریب ہیں”۔ اس سے جاری مذاکرات میں پیش رفت کی طرف اشارہ ملتا ہے۔
نیتن یاہو نے مذاکراتی وفد برقرار رکھا
اسی تناظر میں اسرائیلی اخبار "یدیعوت آحرونوت” نے خبر دی ہے کہ وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے فیصلہ کیا ہے کہ مذاکراتی وفد کو دوحہ میں اس وقت تک رکھا جائے گا جب تک غزہ سے متعلق معاہدہ نہیں ہو جاتا۔اسرائیلی اخبار کے مطابق نیتن یاہو نے بند کمرے کی بات چیت میں کہا ہے کہ مذاکراتی ٹیم دوحہ میں موجود رہے گی تا کہ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے تک پہنچا جا سکے۔ تفصیلات سے با خبر ذرائع نے واضح کیا ہے کہ یہ تاثر تمام فریقوں میں قائم ہو چکا ہے کہ نیتن یاہو اس معاہدے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے پُر عزم ہیں، اور انھوں نے انخلا کے نقشوں کے معاملے میں خاصی لچک دکھائی ہے۔
ذرائع کے مطابق بات چیت مسلسل جاری ہے اور بعض معاملات میں واضح پیش رفت بھی ہوئی ہے، تاہم بعض دیگر نکات پر اب بھی اختلافات موجود ہیں۔
حقیقی نزدیکیاں:دوحہ میں غزہ سے متعلق مذاکرات کے عمل سے با خبر حماس کے ایک ذریعے نے جمعرات کو بتایا کہ "اس وقت مذاکرات میں جو تجاویز سامنے آ رہی ہیں وہ حقیقت پسندانہ ہیں، لیکن حتمی معاہدہ امریکی موقف پر منحصر ہے کیونکہ صرف امریکہ ہی اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کی طاقت رکھتا ہے”۔عربی روزنامے الشرق الاوسط سے بات کرتے ہوئے اس ذریعے نے بتایا کہ اسرائیل کی جانب سے جو نئے نقشے پیش کیے گئے ہیں، ان میں موراغ کے علاقے سے متعلق پچھلے نقشوں سے پیچھے ہٹنا شامل ہے، جو ایک مثبت قدم ہے اور سیاسی فضا کو معاہدے کی طرف لے جانے میں مدد دے سکتا ہے۔ تاہم، ان کا کہنا تھا کہ ہم اب بھی گفت و شنید کے نازک مرحلے میں ہیں، جہاں بہت سی تفصیلات اور شرائط زیرِ بحث ہیں

ٹیگ: Gazadeal،close،announcement،expected،Representative Trump،hamasIsrael

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN