اردو
हिन्दी
اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

حماس مجوزہ  غزہ معاہدے  پر آمادہ، ثالثوں کا اشارہ ،اب فیصلہ اسرائیل کے ہاتھ میں!

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
73
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

فلسطینی ذرائع نے باوثوق میڈیا ذرائع کو بتایا ہے کہ حماس نے جنگ بندی کی تجویز پر اپنا حتمی جواب دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حماس نے غزہ معاہدے کی تجویز سے اصولی طور پر اتفاق کر لیا ہے، اور اب فیصلہ اسرائیل کے ہاتھ میں ہے۔ حماس کے جواب میں امداد کی تقسیم، فوجی انخلا اور جنگ بندی کی ضمانت سے متعلق کچھ تحفظات شامل ہیں۔خبر ہے کہ حماس کا جواب ثالثوں کو دے دیا گیا ہے، مگر یہ تا حال اسرائیل تک نہیں پہنچایا گیا۔ ثالثوں نے حماس سے کہا ہے کہ وہ اپنے جواب میں چند ترامیم کریں تاکہ اس کا تاثر مثبت ہو۔
اس سے قبل عبرانی اخبار "یدیعوت آحرونوت” نے انکشاف کیا تھا کہ قطر اور مصر کے ثالثوں کو، جو غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق مذاکرات میں شامل ہیں، حماس کا جواب موصول ہو چکا ہے، مگر یہ جواب اب تک ان کے لیے اطمینان بخش نہیں ہے۔
ایک با خبر ذریعے کے مطابق ثالثین حماس سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ اپنے جواب میں "بعض بہتریاں” شامل کرے تاکہ مذاکرات جاری رکھے جا سکیں۔ اسی ذریعے نے مزید بتایا کہ بیت المقدس کے حکام نے حماس کے جواب کو مایوس کن قرار دیا ہے، تاہم اگر حماس کی جانب سے معقول بہتری کی گئی، تو مذاکراتی عمل آگے بڑھ سکتا ہے۔
**معاہدہ آخری مراحل میں داخل
ایک اسرائیلی عہدے دار نے ویب سائٹ "واللا” کو بتایا تھا کہ غزہ میں جنگ بندی سے متعلق مذاکرات اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی چینل 12 کی رپورٹ کے مطابق، غزہ معاہدے پر زیادہ تر اختلافات حل ہو چکے ہیں، اور حماس کا با ضابطہ جواب آج رات یا کل تک متوقع ہے۔
اخبار "یدیعوت آحرونوت” کے مطابق دوحہ اور قاہرہ میں جاری مذاکرات میں شریک ثالثین کا خیال ہے کہ حماس اگلے 24 گھنٹوں کے اندر اپنا جواب دے گی۔ البتہ اب بھی ایک بنیادی اختلاف باقی ہے، جو ان علاقوں سے اسرائیلی فوج کے انخلا سے متعلق ہے جہاں وہ حالیہ کارروائیوں کے دوران دوبارہ قابض ہو چکی ہے۔
باوجود ان اختلافات کے اسرائیلی ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک جو ابتدائی مفاہمتیں ہو چکی ہیں وہ اس بات کی نشان دہی کرتی ہیں کہ اگر دونوں فریق تھوڑی سی لچک دکھائیں تو جلد معاہدہ ممکن ہو سکتا ہے۔تاہم، اب تک حماس کی جانب سے گزشتہ جمعرات کو پیش کی گئی ثالثوں کی تجویز پر کوئی با ضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا ہے، حالانکہ اس پر تقریباً ایک ہفتہ گزر چکا ہے۔

ٹیگ: dealdecisionGazaHamasIsraelNowproposedready

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ
خبریں

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

08 اکتوبر
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
Mobile Phone Effects on Children

بچوں پر موبائل فون کے مضر اثرات: طبی، سائنسی اور سماجی جائزہ

دسمبر 21, 2025
SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

اکتوبر 8, 2026

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026

حالیہ خبریں

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN