اردو
हिन्दी
اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مالیگاؤں بم دھماکہ کےملزمان کی رہائی ناقابل فہم،مایوس کن:ویلفئیر پارٹی آف انڈیا

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مالیگاؤں بم دھماکہ کےملزمان کی رہائی ناقابل فہم،مایوس کن:ویلفئیر پارٹی آف انڈیا
3
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، یکم اگست :ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے 2008 مالیگاؤں بم دھماکہ کیس کے تمام ساتوں ملزمان کی رہائی  پر شدید مایوسی اور غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
ویلفیئر پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے کہا کہ سابق بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرگیہ سنگھ ٹھاکر اور لیفٹیننٹ کرنل پرساد پروہت کو حکمران جماعت سے وابستگی اور استغاثہ کی جانب سے فراہم کردہ ناکافی ثبوتوں کی بنیاد پر بری کیا گیا۔ انہوں نے اس فیصلے کو اُن مظلوموں کے ساتھ بدترین ناانصافی قرار دیا جنہوں نے اپنی جانیں کھو دیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس معاملے کی ازسرنو مکمل اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں۔
انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ عدالت نے تمام سات ملزمان کو بری کر دیا، جن پر ایک مسلم اکثریتی علاقے میں ہولناک بم دھماکے کا الزام تھا، جو تقریباً 17 سال قبل مہاراشٹر میں پیش آیا تھا۔ عدالت نے استغاثہ کی جانب سے قابلِ اعتماد ثبوت فراہم نہ کرنے کو بنیاد بنایا۔ اپنے حکم میں عدالت کا یہ مشاہدہ انتہائی معنی خیز ہے کہ “ تفتیش کرنے والی سابقہ ایجنسی مہاراشٹرا انسداد دہشت گردی دستہ( اے ٹی ایس ) اور موجودہ ایجنسی این آئی اے کی تفتیش میں بے انتہا تضاد ہے“
انہوں نے کہا یہ کیس اسی وقت کمزور ہوگیا تھا جب اس کیس کی تفتیش کرنے والےافسر ہیمنت کرکرے کو بمبئی دہشت گردانہ حملہ میں قتل کردیا گیا تھا، مزید برآن جب اسے اے ٹی ایس سے لے کر این ائی اے کوسونپا گیا اور  جب مشہور وکیل روہنی سالیان کو اس کیس سے الگ ہونے پر مجبور کیا گیا تب ہی سے یہ پورا مقدمہ شک کے گھیرے میں آگیا تھا۔
  ڈاکٹر الیاس نے کہا کہ عدلیہ کو آزاد اور منصف ہونا چاہیے اور انصاف کی فراہمی میں متاثرین کے حقوق کو ترجیح دی جانی چاہیے، نہ کہ ملزمان کو محض سیاسی وابستگیوں کی بنیاد پر آزاد چھوڑ دیا جائے، خاص طور پر ایسے حساس معاملے میں جو ملک میں دائیں بازو کی ہندو قوم پرست تنظیموں کی مبینہ شدت پسندی کا پہلا بڑا مقدمہ تھا۔
انہوں نے کہا کہ فیصلے کا وقت اور نوعیت، عدلیہ پر سیاسی اثر و رسوخ کے خدشات کو جنم دیتا ہے، جیسا کہ بالقیس بانو جیسے مقدمات میں بھی دیکھا گیا۔
ڈاکٹر الیاس نے عدلیہ سے اپیل کی کہ وہ انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے پرعزم رہے، اور ان مجرموں کو سزا دے جنہوں نے خوفناک جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ عدالت عظمی ازخود اس فیصلے سے پیدا ہونے والے خدشات کا نوٹس لے، متاثرین اور ان کے اہل خانہ کے حقوق کو مقدم رکھے اور یہ یقینی بنائے کہ ملک میں انصاف کا بول بالا ہو (سورس:۔پریس ریلیز)

ج

ٹیگ: bjppargysmalegaon bam blastMuslimsqadim rasool ilyasstatementWelfare Party

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ
خبریں

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

08 اکتوبر
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
Mobile Phone Effects on Children

بچوں پر موبائل فون کے مضر اثرات: طبی، سائنسی اور سماجی جائزہ

دسمبر 21, 2025
SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

اکتوبر 8, 2026

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026

حالیہ خبریں

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN