اردو
हिन्दी
اگست 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائیل کی مرضی کے بغیر کوئی فلسطینی ریاست قائم نہیں ہوسکتی:امریکہ کی دھمکی

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اسرائیل کی مرضی کے بغیر کوئی فلسطینی ریاست قائم نہیں ہوسکتی:امریکہ کی دھمکی
1
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے برطانیہ، فرانس اور کینیڈا کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے منصوبوں کو "بے سود” قرار دیا ہے۔روبیو نے جمعرات کو "فوکس نیوز” ریڈیو سے بات کرتے ہوئے کہا "یہ بات بعض لوگوں کے لیے پریشان کن ہو سکتی ہے، لیکن اس کی کوئی اہمیت نہیں۔”
انہوں نے مزید کہا "پہلی بات تو یہ ہے کہ ان میں سے کوئی بھی ملک فلسطینی ریاست قائم کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا، اور فلسطینی ریاست تب تک ممکن نہیں جب تک اسرائیل اسے تسلیم نہ کرے۔ دوسری بات یہ ہے کہ وہ اس ریاست کی جگہ کا تعین نہیں کر سکتے، نہ ہی یہ طے کر سکتے ہیں کہ اسے کون چلائے گا۔ تیسری بات، میرے خیال میں یہ سب بے فائدہ ہے۔”انھوں نے یہ بھی کہا کہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا "حماس کے لیے انعام” ہے اور اس سے اسے غزہ میں جنگ بندی قبول نہ کرنے پر مزید حوصلہ ملے گا۔
ٹرمپ "ناراض”یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے معاملے پر فرانس، برطانیہ اور کینیڈا کے رہنماؤں پر "ناراضی اور مخالفت” کا اظہار کیا ہے۔ یہ بات وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے جمعرات کو ایک بیان میں بتائی۔لیویٹ نے مزید کہا کہ ٹرمپ کا ماننا ہے کہ ایسا کوئی اقدام "حماس کو انعام دینے” کے مترادف ہے، حالانکہ "یہی تنظیم غزہ میں جنگ بندی اور تمام یرغمالیوں کی رہائی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔”

اقوام متحدہ کے193 میں سے 144 ممالک کی حمایت
اقوام متحدہ کے 193 رکن ممالک میں سے تقریباً 144 فلسطینی ریاست کو تسلیم کرتے ہیں، جن میں دنیا کے بیشتر ترقی پذیر ممالک کے ساتھ ساتھ روس، چین اور بھارت بھی شامل ہیں۔
تاہم یورپی یونین کے 27 رکن ممالک میں سے صرف چند نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کیا ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے نومبر 2012 میں فلسطین کے موقف کو "اکائی” سے بڑھا کر "غیر رکن ریاست” کا درجہ دے کر اسے عملی طور پر ایک خود مختار ریاست کے طور پر تسلیم کر لیا تھا۔ یہ بات خبر رساں ادارے روئٹرز نے بتائی۔

ٹیگ: Canadafrancemarko robiyoPalestinian state،established،Israel'، consent،us

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN