اردو
हिन्दी
اکتوبر 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یہ بہار میں ہی ممکن ہے :ایک سالہ بچہ جس نے کوبرا سانپ کو کاٹ کر ہلاک کر دیا,بچہ ٹھیک ہے

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یہ بہار میں ہی ممکن ہے :ایک سالہ بچہ جس نے کوبرا سانپ کو کاٹ کر ہلاک کر دیا,بچہ ٹھیک ہے
1
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھارت  میں ایک سالہ بچہ اُس وقت خبروں کی زینت بن گیا جب یہ دعویٰ کیا گیا کہ اُس نے ایک زہریلے کوبرا سانپ کو کاٹ کر ہلاک کر دیا ہے۔
ایک سالہ بچہ گووند کمار  بہار کے ایک گاؤں میں اپنے گھر کے باغیچے میں کھیل رہا تھا جب اس نے کوبرا سانپ کو دیکھا۔بچے کی دادی نے بتایا کہ ’اِس کی والدہ باغ میں کام کر رہی تھیں۔ اس نے سانپ کو پکڑا اور اسے اپنے دانتوں سے کاٹ لیا۔ اس کے بعد ہم نے دیکھا کہ وہ کوبرا سانپ تھا۔‘وہ کہتی ہیں ’کچھ ہی لمحوں میں بچہ بے ہوش ہو گیا جس پر اس کے اہلخانہ اسے فوری طور پر ایک مقامی ہسپتال لے گئےہسپتال کے ڈاکٹر کمار سوربھ نے بتایا کہ ’جب بچے کو داخل کیا گیا تھا، تو اس کا چہرہ خاص طور پر منہ کے آس پاس کا حصہ سوجا ہوا تھا۔‘ڈاکٹر سوربھ بتاتے ہیں ’جب کوبرا کسی انسان کو کاٹتا ہے تو اس کا زہر ہمارے خون میں شامل ہو جاتا ہے اور نیوروٹاکسیسٹی کا سبب بنتا ہے جو ہمارے اعصابی نظام کو متاثر کرتا ہے اور یہ عمل موت کا سبب  بن سکتا ہے ۔‘

اُن کا مزید کہنا تھا کہ لیکن ’جب کوئی انسان کوبرا کو کاٹتا ہے، تو زہر ہمارے نظام ہاضمہ تک پہنچ جاتا ہے۔ انسانی جسم اسے بے اثر کر دیتا ہے، اور زہر زیادہ نقصان پہنچائے بغیر وہاں سے گزر جاتا ہے۔‘ڈاکٹر سوربھ کہتے ہیں ’اگر لڑکے کی ہاضمے کی نالی میں السر یعنی کوئی زخم ہوتا تو ممکن ہے کہ زہر کا اثر کچھ بدتر ہو سکتا تھا۔‘عالمی ادارہ صحت کے مطابق سنہ 2000 سے سنہ 2019 کے درمیان انڈیا میں ہر سال اوسطاً 58 ہزار افراد سانپ کے کاٹنے سے ہلاک ہوئے ہیں۔
لیکن انڈیا کی وزارت صحت اور خاندانی بہبود کے مطابق ملک میں سانپ کے کاٹنے سے ہونے والی اموات کی تعداد اب بھی بڑے پیمانے پر کم رپورٹ ہوتی ہیں، اور اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ جن دور دراز علاقوں میں یہ واقعات اکثر و بیشتر پیش آتے ہیں وہاں طبی دیکھ بھال تک رسائی کی کمی ہے۔

ٹیگ: Bihar،One-year-old child،cobra snakefinewell

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist