اردو
हिन्दी
اکتوبر 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غزہ میں ایک لاکھ بچوں کی اجتماعی ہلاکت کا خطرہ,مائیں دودھ کی جگہ پانی پلا رہی ہیں: رپورٹ

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
غزہ میں ایک لاکھ بچوں کی اجتماعی ہلاکت کا خطرہ,مائیں دودھ کی جگہ پانی پلا رہی ہیں: رپورٹ
6
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ کی صورت حال انتہائی المناک اور تشویشناک موڑ پر آن پہنچی ہے۔ سرکاری میڈیا دفتر نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں ایک لاکھ سے زائد بچوں کی زندگی آنے والے دنوں میں شدید خطرے میں ہے۔ ان میں چالیس ہزار شیر خوار بچے شامل ہیں جن کی عمر ایک سال سے بھی کم ہے اور جو فوری طور پر اجتماعی ہلاکت جیسے سنگین انجام سے دوچار ہو سکتے ہیں۔ اس اندوہناک صورت حال کی بنیادی وجہ قابض اسرائیل کی طرف سے گذشتہ کئی ماہ سے جاری محاصرہ، اشیائے خور و نوش کی شدید قلت اور ہر قسم کی بنیادی امداد کی فراہمی میں رکاوٹ ہے۔
ہفتہ کے روز جاری کیے گئے ایک بیان میں سرکاری میڈیا دفتر نے کہا ہے کہ ہم ایک ایسی اجتماعی ہلاکت کے دہانے پر کھڑے ہیں جو دانستہ طور پر، ظالمانہ سست روی کے ساتھ ان معصوم بچوں پر مسلط کی جا رہی ہے جنہیں ان کی مائیں پچھلے کئی دنوں سے بچوں کے دودھ کے بجائے صرف پانی پلا رہی ہیں۔ یہ ہولناک منظر نامہ قابض اسرائیل کی سوچے سمجھے منصوبے کے تحت نافذ کی گئی فاقہ کشی اور نسل کشی کی پالیسیوں کا براہ راست نتیجہ ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ حالیہ دنوں میں غزہ کے ہسپتالوں اور صحت مراکز میں روزانہ سیکڑوں بچوں میں شدید غذائی قلت کے خطرناک کیسز درج ہو رہے ہیں۔ ان میں سے کئی ایسے ہیں جو فوری موت کے دہانے پر ہیں، جبکہ غزہ کا صحت کا شعبہ مکمل تباہی کے قریب پہنچ چکا ہے اور نہ تو طبی وسائل موجود ہیں، نہ ہی غذائی امداد۔اب تک بھوک اور شدید غذائی قلت کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 122 تک جا پہنچی ہے جن میں 83 بچے شامل ہیں۔ یہ محض اعداد و شمار نہیں، بلکہ انسانیت کی اجتماعی بے حسی کا نوحہ ہیں۔
دفتر نے عالمی ضمیر کو جھنجھوڑتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر بچوں کا دودھ اور غذائی سپلیمنٹس غزہ میں داخل کیے جائیں۔ تمام زمینی راستوں اور گزرگاہوں کو کسی بھی شرط کے بغیر فی الفور کھولا جائے تاکہ بنیادی انسانی ضروریات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔
بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ غزہ پر مسلط اس مجرمانہ محاصرے کو مکمل طور پر توڑا جائے، اور دنیا کے ممالک فوری اقدامات کریں تاکہ اس سست رفتار مگر ہولناک اجتماعی قتل عام کو روکا جا سکے۔سورس:مرکز اطلاعات فلسطین

ٹیگ: 000 children،risk،mass death،Report،israelGaza،100HamasUN

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN