اردو
हिन्दी
اگست 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

فرانس کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا فیصلہ,مچ گئی ہلچل

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
فرانس کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا فیصلہ,مچ گئی ہلچل
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ فرانس ستمبر میں فلسطین کو تسلیم کرلے گا۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ جنرل اسمبلی میں فسلطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ فیصلہ مشرقِ وسطیٰ میں منصفانہ اور پائیدار امن کے لیے کیا ہےانھوں نے کہا کہ وہ،فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کاباقاعدہ طور پر اعلان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کریں گے۔فرانسیسی صدر ایمانوئل میکروں کے مطابق،فرانس کا یہ قدم فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن کے قیام کے لیے ایک اہم پیش رفت ہوگی۔ایمانوئل میکرون نے اپنے پوسٹ میں مزید لکھا کہ غزہ میں  جنگ کا خاتمہ اور عام شہریوں کی جان بچانا  سب سے اہم ہے ۔۔خیال رہے کہ فرانس کے صدر ایمانوئل میکروں نے اس سے قبل فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کے اپنے عزم کا اشارہ دیا تھا۔اس علاوہ فرانس کے وزیر خارجہ آئندہ ہفتے اقوام متحدہ میں دہائیوں سے جاری تنازع کے دو ریاستی حل کے لیے ایک کانفرنس کی شریک میزبانی کرنے والے ہیں دوسری جانب امریکا نے اقوام متحدہ کی اسرائیل فلسطین دو ریاستی حل کانفرنس میں  شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا۔دو ریاستی حل کانفرنس 28 سے 29 جولائی کو ہوگی، کانفرنس فرانس اور سعودی عرب کی سربراہی میں دریں اثنا ہورہییونیسیف کے عالمی ترجمان جیمز ایلڈر نے کہا ہے کہ غزہ میں حالات انتہائی خوفناک اور ہر گزرتے لمحے مزید بگڑ رہے ہیں۔برطانیہ میں یونیسف کی سفیر جمائما خان سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ یہ بچوں پر جنگ ہے کیونکہ صرف چھ ماہ میں 50 ہزار سے زائد بچے شہید یا زخمی ہوئے ہیں، جو پہلے کبھی نہیں ہوا۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے بجلی اور فیول کی بندش نے پانی کی فراہمی بھی روک دی ہے اور اگر ایندھن نہ آیا تو بچے پیاس سے مرنے لگیں گے۔
جیمز ایلڈر نے کہا کہ غزہ کے بچوں کی بقا کے لیے فوری اور پائیدار جنگ بندی ناگزیر ہے

ٹیگ: franceIsraelpalistinestarvationtourter against palisten citizen

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist