اردو
हिन्दी
اگست 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مجوزہ غزہ سمجھوتہ :مطلب حماس کے ہاتھ پیر باندھ دینا’یہ ہیں خطرناک شرائط

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
55
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ کے معاملے پر متعلقہ فریقوں کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے اور آئندہ اتوار کو فلسطینی وزیر اعظم کے قاہرہ پہنچنے کا امکان ہے۔ حماس کا وفد گزشتہ دو دن سے ایک جامع تجویز پر بات چیت کر رہا ہے اور ذرائع کے مطابق اس نے بڑی حد تک اس پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس مجوزہ معاہدے میں جنگ کے خاتمے کے بدلے دو مرحلوں میں قیدیوں کے مکمل تبادلے کی بات شامل ہے۔ حماس ایک طویل مدتی جنگ بندی پر متفق ہو گی اور عبوری مدت میں اپنے عسکری ونگ کی سرگرمیاں منجمد کرے گی۔
تجویز میں غزہ میں اسلحے کی تیاری اور اسمگلنگ روکنے، حماس کی طرف سے اسلحہ دوبارہ استعمال نہ کرنے کی ضمانت اور "غزہ کے ہتھیار” کے مستقبل پر حتمی فارمولے کے لیے مذاکرات جاری رکھنے کا عندیہ شامل ہے۔ اس کے علاوہ کچھ حماس رہنماؤں کی علامتی جلا وطنی بھی اس تجویز کا حصہ ہے۔مزید یہ کہ غزہ میں عبوری مدت کے لیے بین الاقوامی اور عرب افواج تعینات کرنے کا منصوبہ ہے۔
اسرائیل کا انخلا بتدریج "عرب – امریکی” نگرانی میں ہو گا اور یہ اسلحے اور غزہ کی حکمرانی پر حتمی معاہدے سے مشروط ہو گا۔ معاہدے کی ضمانت مصر، ترکی اور دیگر ثالثی دیں گے … اور عبوری مدت میں اسلحے کے دوبارہ استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی جائے گی۔
یہ مصری کوششیں اس وقت ہو رہی ہیں جب اسرائیلی فوج تقریباً 75 فی صد غزہ پر قابض ہے اور مکمل قبضے کی تیاری کر رہی ہے۔ بدھ کو فوج نے اعلان کیا کہ چیف آف اسٹاف ایال زامیر نے غزہ پر حملے کے مرکزی تصور کی منظوری دے دی ہے۔ ادھر حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی افواج شہر میں "داخلے کی کارروائیاں” کر رہی ہیں جو کئی دن سے شدید بم باری کی زد میں ہے۔
اسی دوران اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے دعویٰ کیا کہ ان کی فوج "غزہ کو مکمل طور پر مٹا دینے” کی صلاحیت رکھتی ہے۔غزہ کے شہری سات اکتوبر 2023 سے شدید بم باری اور محاصرے میں ہیں، جس کے نتیجے میں اقوامِ متحدہ کے اندازوں کے مطابق درجنوں بچے بھوک سے جاں بحق ہو چکے ہیں۔ اب تک اس جنگ میں ہلاکتوں کی تعداد 61 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے، جن میں اکثریت خواتین، بچوں اور بزرگوں کی ہے

ٹیگ: americaEgyptHamasIsraelneten YahooProposed Gaza dealQatartrump

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN