اردو
हिन्दी
اگست 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہندوپاک کی سرگرمیوں پر ہمہ وقت نظر ،ہم’ہر روز‘نگرانی کرتے ہیں: مارکو روبیو کا دعویٰ

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
52
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے انڈیا اور پاکستان کے درمیان حالیہ جھڑپ کے بعد ہونے والی جنگ بندی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان ہونے والی سرگرمیوں پر امریکہ کی ہمہ وقت نظر ہے اور وہ اس کی ‘ہر روز’ نگرانی کرتا ہے۔
روبیو نے این بی سی نیوز کے ‘میٹ دی پریس‘ پروگرام میں کہا: ‘جنگ بندی کا واحد طریقہ یہ ہے کہ تنازع میں شامل فریق اگر ایک دوسرے پر فائرنگ بند کرنے پر راضی ہو جائیں (تو یہ جنگ بندی ہے) اور روس نے ابھی تک اس پر اتفاق نہیں کیا ہے۔’ان کا مزید کہنا تھا کہ ‘جنگ بندی کی پیچیدگیوں میں سے ایک یہ ہے کہ اسے برقرار رکھنا پڑتا ہے، جو ایک مشکل امر ہے۔ میرا مطلب ہے کہ ہم ہر روز اس بات کی نگرانی کرتے ہیں کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان کیا ہو رہا ہے؟ کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان کیا ہورہا
امن قائم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدام کریں گے
امریکی وزیر خارجہ نے یوکرین اور روس کے حوالے سے کہا: ‘جنگ بندی بہت تیزی سے ٹوٹ سکتی ہے، خاص طور پر (یوکرین) کی جنگ کے بعد جو ساڑھے تین سال سے جاری ہے۔ لیکن میں نہیں سمجھتا کہ کوئی اس بات سے اختلاف کرے گا کہ ہم مستقل جنگ بندی لانے کی کوشش نہیں کر رہے ہیں۔ ہمارا مقصد ایک امن معاہدے تک پہنچنا ہے، تاکہ ابھی کوئی جنگ نہ ہو اور مستقبل میں کوئی جنگ نہ ہو۔’
ساتھ ہی ‘فاکس نیوز‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے روبیو نے ایک بار پھر انڈیا اور پاکستان کے درمیان حالیہ فوجی تنازعے کا ذکر کیا۔ روبیو نے کہا: ‘میں سمجھتا ہوں کہ ہم بہت خوش قسمت ہیں اور ہمیں ایک ایسے صدر کا شکرگذار ہونا چاہیے جس نے امن کی بحالی کو اپنی انتظامیہ کی ترجیح بنایا ہے۔’ہم نے اسے کمبوڈیا اور تھائی لینڈ میں دیکھا ہے۔ ہم نے اسے انڈیا اور پاکستان کے درمیان دیکھا ہے۔ ہم نے اسے روانڈا اور ڈی آر سی (ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو) میں دیکھا ہے۔ اور ہم دنیا میں امن کے ہر ممکن مواقع سے فائدہ اٹھاتے رہیں گے۔’
اب تک 40 بار ہند پاک  جنگ روکنے کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 10 مئی کو سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ انڈیا اور پاکستان نے واشنگٹن کی ثالثی میں ہونے والی ‘طویل رات’ کی بات چیت کے بعد ‘مکمل اور فوری’ جنگ بندی پر اتفاق کیا۔اس کے بعد سے، ٹرمپ نے تقریباً 40 بار دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے انڈیا اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کو ‘حل’ کرنے میں مدد کی ہے اور ان جوہری ہتھیاروں سے لیس پڑوسیوں سے کہا ہے کہ اگر وہ تنازع بند کر دیتے ہیں تو امریکہ ان کے ساتھ ‘بہت زیادہ کاروبار’ کرے گا۔وزیر اعظم نریندر مودی نے  پارلیمنٹ میں کہا ہے کہ ’آپریشن سندور‘ کو روکنے میں کسی بھی ملک کے رہنما کی ثالثی نہیں ہے

ٹیگ: ceasefireindopakMarco Rubiomonetorstate secratary americawar

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN