اردو
हिन्दी
فروری 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ترکیہ کی خاتون اول امینہ ایردوان کا غزہ کے حالات پر میلانی ٹرمپ کے نام  خط،حساسیت کے مظاہرہ کی اپیل

6 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ Uncategorized
A A
0
78
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ امین ایردوان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کو کہا ہے کہ وہ غزہ میں انسانی بحران کے حوالے سے ویسی ہی حساسیت کا مظاہرہ کریں جیسا کہ وہ یوکرین کی جنگ کے حوالے سے کرتی ہیں۔
غزہ میں انسانی بحران کے حوالے سے ترک صدر کی اہلیہ امینہ ایردوان  نے  میلانیا ٹرمپ کو خط میں لکھا ہے کہ”مجھے یقین ہے کہ جنگ میں 648 یوکرینی  بچوں کے بارے میں آپ نے جس  حساسیت کا مظاہرہ کیا تھا، آپ اس سے بھی بڑھ کر  غزہ کے لیے بھی اس  موقف کا مظاہرہ کریں گی، جہاں دو سالوں میں 62,000 بے گناہ شہری جن میں سے 18,000 بچے تھے، کو بے دردی سے قتل کیا گیا۔
"یہ انتہائی معنی خیز ہو گا اگر آپ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو ایک خط بھیجیں جس میں غزہ میں انسانی بحران کے خاتمے کے لیے آپ کا پرزور مطالبہ شامل ہو۔ ان دنوں جب دنیا ایک اجتماعی بیداری کے عمل سے گزر رہی  ہے اور فلسطین کو تسلیم کرنا ایک عالمی  ذمہ داری  بنتا جا رہا ہے، مجھے یقین ہے کہ غزہ   کے نام پر  آپ کی  اپیل فلسطینی عوام کے لیے  تاریخی ذمہ داری کو پورا کرنے کا وسیلہ بنے گی۔”
امینہ  ایردوان کے خط  میں ان پر زور دیا گیا ہے کہ وہ غزہ میں انسانی بحران کے بارے میں ویسی ہی حساسیت کا مظاہرہ کریں جیسا کہ وہ یوکرین کی جنگ کے بارے میں کرتی ہیں۔ اپنے خط کا آغاز گرمجوشی اور احترام کے ساتھ کرتے ہوئے امینہ ایردوان نے کہا کہ واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران میلانیا ٹرمپ کی گرمجوشی سے گفتگو اور مہمان نوازی چھ سال بعد بھی ان کے ذہن میں تازہ ہے۔
امینہ ایردوان نے ٹرمپ کے نجی عشائیہ اور باغیچے میں ان کی چہل قدمی کے دوران ملانیا کی  پوسٹس کے روز مرہ کے مسائل کے حوالے سے ایک حساس ضمیر رکھنے  کے تاثر ملنے  کا ذکر کیا ہے  اور  کہا کہ انہوں نے میلانیا ٹرمپ کے روسی صدر ولادیمیر پوتن کو لکھے حالیہ خط میں بھی اس ضمیر کی جھلک دیکھی  تھی۔
"یوکرین میں یتیموں کے لیے آپ نے جو حساسیت دکھائی ہے وہ ایک ایسا اقدام ہے جو دلوں میں امید پیدا کرتا ہے۔”
میلانیا ٹرمپ  کا مذکورہ خط انسانیت کے مشترکہ جذبات کا اظہار ہونے  کی سوچ رکھنے اور  اس بیش  قیمت موقف کا خیر مقدم کرنے  کا ذکر کرتے ہوئے امینہ ایردوان نے مندرجہ ذیل الفاظ صرف کیے:”جیسا کہ آپ  نے اپنے خط میں ذکر کیا  تھا، بچوں کا محبت بھرے اور محفوظ ماحول میں پرورش پانا ایک عالمی اور ناقابلِ تردید حق ہے۔ اور یہ حق کسی مخصوص خطے، نسل، قوم، مذہبی گروہ یا نظریے کا استحقاق نہیں ہے۔ لہٰذا، اس حق سے محروم کیے جانے والے مظلوموں کے ساتھ کھڑا ہونا سب سے پہلے انسانیت کے لیے ہماری ایک بڑی ذمے داری ہے۔اسی تناظر میں، بطور ایک قائد کی شریک حیات، آپ کی جانب سے یوکرین میں جاری جنگ کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں متاثر ہونے والی زندگیوں، بکھرنے والے خاندانوں اور یتیم ہو جانے والے بچوں کے لیے جس حساسیت کا مظاہرہ کیا گیا ہے، وہ دلوں میں امید جگانے والی ایک قابلِ تحسین کوشش ہے۔’خاموش قہقہوں پر مجبور’ ی،وکرینی بچوں کی خوشیاں لوٹانے کی آپ کی اپیل انتہائی معنی خیز ہے۔جنگ میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے  648 یوکرینی بچوں کے لیے آپ کےنمایاں حساسیت پر مبنی جذبات کا  آپ  غزہ میں گزشتہ دو سالوں میں بے رحمی سے شہید کیے گئے 62 ہزار معصوم شہریوں—جن میں 18 ہزار بچے شامل ہیں—کے لیے بھی دکھائیں گی۔"غزہ میں جاری ظلم کو تاریخ کے بے نظیر  مظالم اور عہدِ حاضر کی سب سے دردناک نسل کشی قرار دیتے ہوئے، امینہ ایردوان  نے اپنے خط میں لکھا ہے:
” ایک دن ‘گمنام سپاہی’ کا تصور بچوں کے لیے بھی استعمال ہوگا، ہم نے کبھی سوچا تک نہیں تھا”

ٹیگ: GazaletterMelania TrumpsituationstarvationTurkish First Lady

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Uncategorized

امریکی تھنک ٹینک نے کیوں کہا: 2026 میں ہندوپاک کے درمیان جنگ ہوگی؟ یہ ہیں وجوہات

31 دسمبر
Iran Israel War Warning
Uncategorized

ایرانی وزیر خارجہ نےکہا، ہم پر ایک حملہ ہوسکتا ہے،جنگ کے لیے پہلے سے زیادہ تیار، اسرائیل کا بھی جواب آیا

22 دسمبر
Uncategorized

غزہ دھوپ پی رہا ہے بھوک کھا رہا ہے

23 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Jamiat Ulema-e-Hind Freedom Role

جمعیتہ علمائے ہند کو آزادی کی تاریخ میں جگہ کیوں نہیں ملی؟

جنوری 31, 2026
AI Quran Tafsir Prohibited

مصنوعی ذہانت (AI) سے قرآن پاک کی تفسیر شرعاً ممنوع :مصری دارالافتاء

جنوری 28, 2026
Vande Mataram Mandatory Govt Order

اب اسکولوں اور سرکاری پروگراموں میں جن گن سے پہلے وندے ماترم لازمی، کھڑا بھی ہونا ہوگا: سرکار کا فرمان

Shafiqur Rahman Jamaat Journey

شفیق الرحمن: بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر، کبھی تھے کمیونزم کے اسیر

Central Cee Accepts Islam News

معروف برطانوی گلوکار سینٹرل سی نے اسلام قبول کرلیا

Ravi Nair Arrest Adani Case Jail

اڈانی کے کیس پر جرنلسٹ روی نائر کو ایک سال کی جیل، یوگی کے خلاف ہوسٹ،جرنلسٹ گرفتار، جیل بھیجا گیا

Vande Mataram Mandatory Govt Order

اب اسکولوں اور سرکاری پروگراموں میں جن گن سے پہلے وندے ماترم لازمی، کھڑا بھی ہونا ہوگا: سرکار کا فرمان

فروری 11, 2026
Shafiqur Rahman Jamaat Journey

شفیق الرحمن: بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر، کبھی تھے کمیونزم کے اسیر

فروری 11, 2026
Central Cee Accepts Islam News

معروف برطانوی گلوکار سینٹرل سی نے اسلام قبول کرلیا

فروری 11, 2026
Ravi Nair Arrest Adani Case Jail

اڈانی کے کیس پر جرنلسٹ روی نائر کو ایک سال کی جیل، یوگی کے خلاف ہوسٹ،جرنلسٹ گرفتار، جیل بھیجا گیا

فروری 11, 2026

حالیہ خبریں

Vande Mataram Mandatory Govt Order

اب اسکولوں اور سرکاری پروگراموں میں جن گن سے پہلے وندے ماترم لازمی، کھڑا بھی ہونا ہوگا: سرکار کا فرمان

فروری 11, 2026
Shafiqur Rahman Jamaat Journey

شفیق الرحمن: بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر، کبھی تھے کمیونزم کے اسیر

فروری 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN