اردو
हिन्दी
اگست 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مجھے محمود مدنی مل گیے تو انہیں  بنگلہ دیش بھیج دوں گاجمعیتہ علماء کے برطرفی کے مطالبہ پر سی ایم آسام کی دھمکی

12 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Assam CM Statements FIR Demand
358
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

•کانگریس کو آسام میں جمعیتہ کی بی ٹیم بتایا •  

آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے جمعیت علمائے ہند کی جانب سے ان کی برطرفی کے مطالبات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اس بات کی پرواہ نہیں ہے کہ  یہ مسلم تنظیم کیا چاہتی ہے۔  سرما نے یہ تبصرہ ہفتہ، 23 اگست کو، جمعیتہ کے اس مطالبے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کیے کہ ریاست میں حالیہ بے دخلی کی مہم کے بعد ان کو ہٹایا جائے اور نفرت انگیز تقریر کے قوانین کے تحت مقدمہ درج کیا جائے۔ابھی اس سلسلہ میں جمعیتہ کا ردعمل نہیں آیا ہے ،امید کی کہ جلد ہی آیے گا
"اگر مجھے جمعیت کے صدر محمود مدنی مل گئے تو میں انہیں بنگلہ دیش بھیج دوں گا،” سرما نے موریگاؤں میں ایک پروگرام کے موقع پر میڈیا سے یہ دھمکی آمیز  بات کہی ۔واضح ہو 1919 میں قائم ہونے والی جمعیت علمائے ہند کو ہندوستانی مسلمانوں کی سب سے بڑی اور بااثر تنظیم سمجھا جاتا ہے۔انہوں نے اپنا "برہا انگولی” (انگوٹھا) دکھایا اور  کہا، "میں ابھی جمعیۃ علماء  کو سرکاری طور پر انگوٹھا دکھا رہا ہوں۔ اس انگوٹھے میں ایک آسامی خون، طاقت اور ہمت ہے۔”

घुसपैठियों पर हुए अतिक्रमण से पीड़ित Jamiat Ulema-e-Hind और उसके मित्र दल कांग्रेस, असम में सत्ता परिवर्तन करना चाहते हैं। लेकिन यह निर्णय असम की जनता का होगा, जमीयत का नहीं।

अगर मेरा बस चले तो जमीयत के नेताओं को भी बांग्लादेश भेज देना चाहिए।#JamiatWithAssamCong pic.twitter.com/f0SAUM8Iks

— Himanta Biswa Sarma (@himantabiswa) August 23, 2025

•سی ایم نے کانگریس اور جمعیت کو نشانہ بنایا۔
چیف منسٹر نے کہا کہ کانگریس جمعیت کی ’’بی ٹیم‘‘ بن گئی ہے اور آسام کے لوگوں کے خلاف ان کا ساتھ دے رہی ہے۔اگر کوئی آسام کے وزیر اعلیٰ پر حملہ کرتا ہے، چاہے وہ کانگریس یا کسی اور پارٹی سے ہو، ہم احتجاج کریں گے۔  کیونکہ آسام کے لوگوں نے مجھے منتخب کیا، جمعیت کو نہیں،‘‘ انہوں نے زور دے کر کہاـ
سرما نے ریاست میں کانگریس کی قیادت پر بھی تنقید کی، اسے "نامعلوم لوگوں کا سردار” قرار دیا اورکہا کہ وہ مقامی آسامی برادریوں کے نمائندے نہیں۔  ڈی ایم سرما نے جاگیروڈ میں ایک نئے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کے خلاف کانگریس قائدین کے پہلے احتجاج کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ان کی غلط ترجیحات کا پردہ فاش ہوا ہے۔سرما نے یہ واضح نہیں کیا کہ "نامعلوم لوگ” کون ہیں۔  انہوں نے اپنی یوم آزادی کی تقریر کے دوران بھی بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے بظاہر حوالے سے یہ تاثر کئی بار استعمال کیا تھا۔
انہوں نے مزید دعویٰ کیا کہ جمعیت کے صدر محمود مدنی نے کانگریس کے دور حکومت میں ان اساتذہ کی تقرریوں کو روک دیا تھا جنہوں نے  ٹیچر اہلیت ٹیسٹ (ٹی ای ٹی) پاس کیا تھا۔  انہوں نے کہا، ’’یہ مدنی، ایک موقع پر جب میں وزیر تعلیم تھا،   نے ٹی ای ٹی اساتذہ کی تقرری نہیں ہونے دی تھی”  قابل ذکر ہے جمعیت کی ورکنگ کمیٹی نے بدھ کے روز محمود مدنی کی صدارت میں ہونے والی ایک میٹنگ میں آسام میں بے دخلی کی مہم پر تشویش کا اظہار کیا جس نے 50,000 سے زیادہ خاندانوں کو بے گھر کر دیا ہے، جن میں زیادہ تر بنگالی بولنے والے مسلمان ہیں۔
ایک قرارداد کو منظور کرتے ہوئے،مذکورہ  تنظیم نے ہندوستان کے آئینی حکام خاص طور پر بھارت کے صدر اور چیف جسٹس آف انڈیا سے  فوری طور پر آسام کے وزیر اعلی کو ہٹانے اور ہیٹ اسپیچ کے لئے ان کے خلاف مجرمانہ کارروائی شروع کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔Deccan herald کے ان پٹ کے ساتھ

ٹیگ: Assam CM Himanta BiswaBangladeshhits backJamiat Ulema-e-Hindmahmood madi

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN