اردو
हिन्दी
اگست 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عمر خالد کے ساتھ ناانصافی:کپل سبل ،چندر چوڑ کو بنایا نشانہ

12 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
201
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دہلی فسادات کیس کے ملزم عمر خالد کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد سینئر وکیل کپل سبل سپریم کورٹ جائیں گے۔ سبل نے اسے ‘ناانصافی’ قرار دیا ہے۔ کیونکہ کل دہلی ہائی کورٹ نے عمر خالد اور شرجیل امام سمیت 10 ملزمان کو ضمانت دینے سے انکار کر دیا تھا۔سبل نے کہا کہ عمر خالد کی درخواست ضمانت کو مسترد کرنا آئین کے آرٹیکل 21 کی خلاف ورزی ہے۔  سبل نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم صحیح کام کرنے اور اس کے لیے آواز اٹھانے سے کتراتے ہیں۔ ہمارے وکلاء، متوسط طبقہ اور معاشرہ خاموش ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ ہندوستان کی جمہوریت کس سمت جارہی ہے جب سیاسی جماعتیں اس طرح کے مسائل کو یہ سوچ کر اٹھانے سے گریز کرتی ہیں کہ اس سے ان کی سیاست کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
سبل نے سابق چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کے مبینہ بیان کو بھی نشانہ بنایا ہے۔ جس میں انہوں نے کہا تھا کہ خالد کے وکلاء نے سپریم کورٹ میں کم از کم سات بار سماعت ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔ سبل نے واضح کیا کہ سپریم کورٹ میں اس معاملے میں صرف دو بار التوا طلب کیا گیا تھا۔
ہائی کورٹ نے عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت منظور نہیں کی۔
دہلی ہائی کورٹ نے منگل کو فروری 2020 کے فسادات سے متعلق یو اے پی اے کیس میں عمر خالد، شرجیل امام سمیت 10 ملزمان کو ضمانت دینے سے صاف انکار کردیا۔ جسٹس نوین چاولہ اور شلیندر کور کی ڈویژن بنچ نے نو ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں، جب کہ جسٹس سبرامونیم پرساد اور جسٹس ہریش ویدیا ناتھن شنکر کی بنچ نے تسلیم احمد کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ فسادات میں 53 افراد ہلاک اور 700 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔

ٹیگ: Kapil Sibalsupreme courtUmar khalid

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist