اردو
हिन्दी
اگست 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

وزارت اطلاعات نے اردو الفاظ کے استعمال پر ہندی نیوز چینلوں کو بھیجا نوٹس

11 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Ministry of Information sent notice to Hindi news channels over Urdu words
2
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

** آج تک، اے بی پی، زی نیوز اور ٹی وی 18کو باضابطہ نوٹس بھیجا ہے کیوں کہ یہ چینل ہندی ہونے کے باوجود اپنی نشریات میں تقریباً 30 فیصد اردو لفظوں کا استعمال کر رہے ہیں۔ وزارت نے زبان کے ماہرین کی تقرری کی بھی ہدایت کی ہے۔
نئی دہلی:اطلاعات و نشریات کی وزارت نے بڑے ہندی نیوز چینلوں کے خلاف اہم کارروائی کی ہے۔ 9 ستمبر 2025 کو درج کی گئی ایک شکایت کی بنیاد پر وزارت نے پانچ بڑے نیوز چینلوں کو باضابطہ نوٹس جاری کیا ہے۔
*شکایت میں کیا ہے؟ تھانے (مہاراشٹرا) کے رہنے والے ایس کے سریواستو نے 9 ستمبر 2025 کو سی پی جی آر اے ایم ایس پورٹل پر ایک شکایت درج کرائی تھی، جس میں الزام لگایا گیا تھاکہ ہندی نیوز چینل ٹی وی 9 بھارت ورش، آج تک،اے بی پی، زی نیوزاور ٹی وی 18اپنی تقریباً 30 فیصد نشریات میں اردو الفاظ کا استعمال کر رہے ہیں۔شکایت کنندہ کا دعویٰ ہے کہ یہ چینل ہندی نیوز چینل ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں لیکن اپنے روزمرہ کے تبصروں میں دوسری زبانوں کا استعمال کررہے ہیں، جو عوام کے ساتھ دھوکہ دہی اور مجرمانہ فعل ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ان چینلوں کو ہدایت کی جائے کہ وہ زبان کے ماہرین کی تقرری کریں اور اپنی ویب سائٹ پر ماہرین کے سرٹیفکیٹ شئیر کریں ـدی وائر سے بات کرتے ہوئےایس کے سریواستو، جو خود کو لیگل پریکٹشنر بتاتے ہیں نے کہا،’آپ دیکھیے، ہندی ٹی وی چینل بیٹھنے کے لیے ‘تشریف رکھیے’ اور باڑھ کے لیے ‘سیلاب’ جیسے الفاظ استعمال کرتے ہیں۔ ایک ہندی بولنے والا یہ کیسے سمجھ سکتا ہے؟’
وہ مزید کہتے ہیں، ‘میرا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ جو ہندی بولتے ہیں، ہندی میں بی اے، ایم اے اور پی ایچ ڈی کرتے ہیں، ان کو کچھ کام مل جائے۔’

•••حکومت کا ردعمل اور کارروائی 
گزشتہ18ستمبر، 2025 کو وزارت اطلاعات و نشریات کے انڈر سکریٹری نونیت کمارنے پانچ چینلوں کو الگ الگ خط بھیجے، جس میں انہیں بتایا گیا کہ ان کے خلاف مبینہ طور پر غلط ہندی استعمال کرنے کی شکایت موصول ہوئی ہے۔خط میں واضح کیا گیا ہے کہ شکایت کی روشنی میں چینلوں کے خلاف کیبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک (ترمیمی) رول کے مطابق ضروری کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔چینلوں کو پندرہ دن کے اندر شکایت پر کیے گئے فیصلے کی اطلاع وزارت اور شکایت کنندہ کو دینے کو کہا گیا ہے۔واضح ہو کہ کیبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک (ترمیمی) رول، 2025 کو مرکزی حکومت نے جنوری 2025 میں نافذ کیا تھا۔ حکومت کے مطابق، یہ قواعد کیبل ٹیلی ویژن سیکٹر کو جدید اور بہتر طریقے سے منظم کرنے کے لیے نافذ کیے گئے ہیں۔سی پی جی آر اے ایم ایس (سینٹرلائزڈ پبلک گریوینس اینڈ مانیٹرنگ سسٹم) پورٹل پر درج کی گئی اس شکایت کو 19 ستمبر 2025 کو ‘کیس کلوزڈ’ کے طور پر نشان زد کیا گیا تھا۔ فی الحال، حکومتی رہنما خطوط کے مطابق، شکایات کو 21 دنوں کے اندر حل کیا جاتا ہے، جو پہلے 30 دن تھا

ٹیگ: Hindi news channelsInformation MinistryMedia DebatenoticeUrdu wordsاردو الفاظمیڈیا بحثنوٹسہندی نیوز چینلوزارت اطلاعات

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN