اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

، امریکہ سے مذاکرات کا فائدہ نہیں یورینیئم کی افزودگی نہیں روکیں گے: خامنہ ای کا ٹرمپ کو صاف جواب

10 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
News Roundup Key Statements
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ’ایران جوہری ہتھیار بنانے کا ارادہ نہیں رکھتا‘ لیکن یہ کہ ’اس کی افزودگی نہیں روکے گا۔
ایرانی ریڈیو اور ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی اپنی تقریر میں ایرانی رہنما نے تین باتوں پر زور دیا، ایرانی قوم کا اتحاد، یورینیم کی افزودگی اور امریکہ کے ساتھ تعلقات۔امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ’امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں اور یہ نقصان دہ بھی ہے‘ اور ’کوئی بھی ملک خطرے کے تحت مذاکرات نہیں کرے گا۔‘خامنہ ای نے مزید کہا کہ ’دوسرا فریق اپنے وعدے توڑتا ہے، دھمکیاں دیتا ہے، اور موقع ملنے پر قتل کا ارتکاب بھی کر لیتا ہے‘ اور اس بات پر زور دیا کہ ایسی حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنا ’خالص نقصان‘ ہو گا۔‘انھوں نے مزید کہا کہ ’ان مذاکرات کا نتیجہ ایران میں جوہری سرگرمیوں اور افزودگی کی بندش ہے‘۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر اعلیٰ نے کہا کہ ’ملک کی ترقی کا راز مضبوط بننے میں ہے، ہمیں مضبوط بننا چاہیے، فوجی طاقت ضروری ہے، سائنسی طاقت ضروری ہے، ریاستی اور ساختی طاقت ضروری ہے‘۔
انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ ’جب ہم مضبوط ہوں گے تو دوسری طرف سے ہمیں خطرہ نہیں ہوگا۔‘ایرانی رہنما نے ملک کے اندر جوہری صنعت کی بندش اور افزودگی کا مطالبہ کرنے والے امریکی حکام کے بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ’ایرانی عوام جو بھی ایسی بات کہے گا اسے تھپڑ ماریں گے۔‘خامنہ ای کا یہ تبصرہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر میں یہ کہنے کے چند گھنٹے بعد سامنے آیا ہے، کہ ’میں نے ایران کے رہنما کو فراخدلی سے خط لکھا، لیکن انھوں نے دھمکیوں کا جواب دیا۔‘اس تقریر میں ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات پر زور دیا کہ ’ایران دنیا میں دہشت گردی کی سب سے بڑی ریاست ہے اور اس کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونے چاہیں۔‘اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آج اپنی تقریر میں ڈونلڈٹرمپ نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کا دفاع کرتے ہوئے کہا، ’امریکہ کے علاوہ دنیا کے کسی بھی ملک میں ایران کی جوہری تنصیبات کو تباہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔‘اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے دوران امریکہ نے نتنز، اصفہان اور فردو میں ایٹمی تنصیبات پر بمباری کی۔اسرائیل ایران جنگ کے آغاز کے بعد آیت اللہ خامنہ ای کی یہ چوتھی ٹیلی ویژن تقریر ہے۔تاہم ایرانی حکومت کے رہنما نے آج اپنی تقریر میں اس بات پر زور دیا کہ ایران کے پاس نہ تو جوہری ہتھیار ہیں اور نہ ہی وہ مستقبل میں انھیں بنائے گا۔

ٹیگ: IranKhameneiUranium Enrichmentusامریکہایرانخامنہ اییورینیئم افزودگی

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN