اردو
हिन्दी
اگست 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جنگی جرائم میں گرفتاری کا خوف، نیتن یاہو کو لمبے راستے سے امریکہ آنا پڑا

11 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Netanyahu takes long route to US due to war crimes fear
4
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیلی ریاست جس کے وزیر اعظم کے بین الاقوامی فوجداری عدالت نے جنگی جرائم کے الزام کے تحت وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں ۔ اس کے وزیر اعظم کو دنیا کے سب سے بڑے فورم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے روائتی راستے کے بجائے لمبے راستے سے امریکہ آنا پڑا ہے۔
انہیں یہ لمبا راستہ ان ملکوں کی وجہ سے لینا پڑا جو بین الاقوامی فوجداری عدالت اور بین الاقوامی قانون کا احترام کرتی ہیں اور نیتن یاہو کو خوف تھا کہ وہ قانون کی بالادستی کے لیے گرفتار کر سکتی ہیں۔نیتن یاہو اپنی غزہ جنگ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کو درست کرنے کی خواہش لے کر راستے کی گرفتاری سے ڈرتے ہوئے اور بچتے بچاتے جمعرات کو امریکہ پہنچے ہیں۔ امکانی طور پر جمعہ کے روز نیتن یاہو کو جنرل اسمبلی سے خطاب کرنا ہوگا۔

اسرائیلی وزیر اعظم اس کے باوجود فرانس کی فضائی حدود سے بچ کر پہنچے ہیں کہ فرانس نے اسرائیلیوں کو اپنی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دے رکھی ہے۔ فرانس کے سفارتی ذرائع نے ‘ اے ایف پی ‘ کو بتایا ہے کہ نیتن یاہو نے معمول کا راستہ اختیار کرنے کے بجائے جنوب کے راستے سے امریکہ پہنچنے کی کوشش کی۔اپنے بدلے ہوئے راستے کے لیے نیتن یاہو نے یونان اور اٹلی کی فضاؤں سے آگے بڑھتے ہوئے جنوب میں جبرالٹر کی پٹی پر سفر کیا اور بعد ازاں اٹلانٹک میں داخل ہوئے۔یاد رہے اٹلی میں پچھلے روز غزہ جنگ کے خلاف سخت احتجاج ہوا اور مظاہرین اپنی حکومت سے مطالبہ کررہے ہیں کہ اٹلی بھی دوسرے اہم یورپی ملکوں کی طرح فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے۔ دوسری جانب یونان کے نزدیک دو روز قبل صمود فلوٹیلا پر غزہ کی طرف بڑھنے کی وجہ سے ڈرون حملے کیے گئے ۔
ادھر اسرائیلی میڈیا نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ نیتن یاہو کا جہاز ان ملکوں سے گزرنے سے گریز کر کے امریکہ پہنچا ہے جو معاہدہ روم کے دسخط کرنے والوں میں شامل ہیں۔ اس لیے ان سے خطرہ ہو سکتا تھا کہ وہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کے جاری کردہ وارنٹ گرفتاری پر عمل کرتے۔یاد رہے ماہ فروری میں بھی نیتن یاہو اسی طرح چھپتے چھپاتے بچتے بچاتے امریکہ پہنچے تھے۔ بین الاقومی فوجداری عدالت نے پچھلے سال نیتن یاہو اور ان کے سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے غزہ جنگ میں جرائم کی بنیاد پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔
سپین نے ابھی پچھلے ہفتے ہی فوجداری عدالت کی حمایت کا اس سلسلے میں بھی اعادہ کیا ہے کہ عدالتی ٹیم غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرے گی۔نیتن یاہو جمعہ کے روز جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے اور بعد ازاں امریکی صدر ٹرمپ سے وائٹ ہاوس میں ملیں گے۔ نیتن یاہو کے اتحادی ملک بھارت کے وزیر اعظم مودی نے ماہ مئی میں پاکستان کے خلاف اپنی رافیل فیم جنگ کے اثرات کی وجہ سے جنرل اسمبلی کے اجلاس سے ذاتی طور پر غیر حاضر ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹیگ: arrest fearIsraelNetanyahuwar crimesاسرائیلجنگی جرائمگرفتارینیتن یاہو

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN