اردو
हिन्दी
اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوگی کا 24 گھنٹوں میں تیسرا الٹی میٹم کہا ” ‘غزوہ ہند’ کے تصور پر جہنم کا ٹکٹ ملے گا۔”

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی پولیس تلاشی مہم بنگلہ دیشی روہنگیا
3
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بلرامپور: وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے جو بلرامپور کے دورے پر ہیں ، بریلی فسادات کو لے کر 24 گھنٹے میں تیسری بار ‘فسادیوں’ کو الٹی میٹم جاری کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اتر پردیش میں انارکی اور فساد پھیلانے والوں کو جہنم میں بھیج دیں گے۔ غزوہ ہند کی سازش کرنے والوں کو جہنم کا ٹکٹ ملے گا۔ ہندوستان ان عظیم روحوں کے نظریات کی پیروی کرے گا جنہوں نے قوم کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔
عوام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے ایک بار پھر ریاست میں انارکی اور فساد پھیلانے والوں کو خبردار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر وہ اتر پردیش میں ایسا کرنے کی ہمت کریں گے تو وہ انہیں جہنم میں بھیج دیں گے۔ بریلی کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے سبق سیکھنے کا مشورہ دیا۔
بھارت میں ‘غزوہ ہند’ ناقابل برداشت ۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کچھ لوگ بھارت میں رہتے ہیں لیکن غزوہ ہند کا نعرہ لگا کر ملک کے اندر ملک دشمن سرگرمیوں کو فروغ دے رہے ہیں۔ بھارت کی سرزمین پر ایسا نہیں ہوگا۔بھارت مہان آتماوں کی سرزمین ہے۔ یہاں ان عظیم روحوں کے آئیڈیل غالب رہیں گے جنہوں نے قوم کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔ غزوہ ہند کا تصور کرنا یا خواب دیکھنا بھی جہنم کا ٹکٹ ہو گا۔ ایسی سرگرمیوں میں مصروف افراد کو غور سے سننا چاہیے۔ جلد یا بدیر ان کا حشر بھی چھنگور جیسا ہی ہوگا ـ:
وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ کسی کو بھی ریاست کا ماحول خراب کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ کچھ لوگ نت نئے حربے اپنا رہے ہیں, انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ ہم ان کی سوچ سے زیادہ تیار ہیں۔ انہیں اسی طرح پیٹاجائے گا جس طرح بریلی میں پیٹا گیا تھا۔ ان احمقوں کو یہ بھی نہیں معلوم کہ آستھا کی علامتوں کا احترام کیا جاتا ہے۔ آستھا ایسی چیز نہیں ہے جس کو چوراہے پر ظاہر کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ چھوٹے بچوں کو ’’آئی لو محمد‘‘ کے پوسٹر دے کر معاشرے میں انتشار پھیلا رہے ہیں۔ انہیں یہ احساس تک نہیں ہوتا کہ ان کی اپنی زندگی پہلے ہی برباد ہو چکی ہے۔ اب وہ ان بچوں کی زندگیاں بھی برباد کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ تاہم حکومت اس قسم کی انارکی کو ہرگز برداشت نہیں کرے گی۔ جو بھی قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی کوشش کرے گا اسے پہلے ہی بتا دیا جائے گا کہ ہم انہیں بغیر پوچھے جہنم کا ٹکٹ دیں گے۔سورس: امراجالا

ٹیگ: Ghazwa-e-Hindnews todayyogi adityanath

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
Mobile Phone Effects on Children

بچوں پر موبائل فون کے مضر اثرات: طبی، سائنسی اور سماجی جائزہ

دسمبر 21, 2025
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN