اردو
हिन्दी
مئی 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

چین کا ایجنٹ نکلا انڈین نژاد ایشلے، امریکہ میں گرفتار

7 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Chinese agent arrested in US
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکی ریاست ورجینیا کے کے اٹارنی لنڈسے ہالیگن کا کہنا ہے کہ ویانا سے تعلق رکھنے والے انڈین نژاد ایشلے ٹیلس کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ اُن کے خلاف غیر قانونی طور قومی سکیورٹی سے متعلق معلومات رکھنے کے الزام میں ایک مجرمانہ شکایت درج کی گئی ہے۔
لنڈسے ہیلیگن نے کہا کہ ’ہم امریکی عوام کو تمام خطرات سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ اس معاملے میں لگائے گئے الزامات ہمارے شہریوں کی حفاظت اور سلامتی کے لیے سنگین خطرے کی نمائندگی کرتے ہیں۔‘انھوں نے مزید کہا کہ ’اس کیس میں حقائق اور قانون واضح ہیں، اور ہم انصاف کو یقینی بنانے کے لیے ان پر عملدرآمد کريں گے۔‘قانونی ماہرین کے مطابق یہ جرم ثابت ہونے کی صورت میں 64 سالہ ایشلے ٹیلس کو زیادہ سے زیادہ دس سال قید اور 25 لاکھ ڈالر تک جرمانے کی سزا ہو سکتی ہے۔
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق، عدالت میں جمع کرائی گئی دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ ایشلے ٹیلس کے گھر سے ایک ہزار سے زائد صفحات پر مشتمل انتہائی خفیہ دستاویزات برآمد کی گئی ہیں سالہ ایشلے ٹیلس نے سابق صدر جارج ڈبلیو بش کے دور میں بطور قومی سلامتی کونسل کے رُکن خدمات انجام دیں تھیں۔روئٹرز کے مطابق امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کے حلف نامے میں انھیں محکمہ خارجہ کے اعزازی مشیر اور محکمہ دفاع (پینٹاگون) کے کنٹریکٹر کے طور پر درج کیا گیا ہے۔
عدالت میں پیش کی گئی دستاویزات کے مطابق انھیں سنیچر کے روز گرفتار کیا گیا اور سوموار کو باضابطہ طور پر اُن پر فرد جرم عائد کی گئی۔ایف بی آئی کی جانب سے عدالت میں جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق ’ایشلے ٹیلس نے گذشتہ چند برسوں میں چینی حکومت کے اہلکاروں سے کئی بار ملاقاتیں کی ہیں۔ ان میں سے ایک ملاقات 15 ستمبر کو فیئر فیکس، ورجینیا کے ایک ریستوران میں ہوئی تھی، جہاں وہ ایک لفافہ لے کر پہنچے تھے اور جب وہ باہر نکلے تو وہ لفافہ اُن کے پاس نہیں تھا۔‘
حلف نامے میں کہا گیا ہے کہ محکمہ خارجہ اور محکمہ دفاع میں اپنے کردار کی وجہ سے، ٹیلس نے ’ٹاپ سیکرٹ‘ سکیورٹی کلیئرنس حاصل کر رکھی تھی، جس کی بدولت انھیں حساس معلومات تک رسائی حاصل ہوئی۔

**چینی حکام سے ملاقاتیں
امریکی محکمہ انصاف کے مطابق، ٹیلس محکمہ خارجہ کے بلامعاوضہ سینیئر مشیر اور محکمہ دفاع کے دفتر برائے نیٹ اسیسمنٹ (اب ڈیپارٹمنٹ آف وار) کے کنٹریکٹر ہیں۔انھیں انڈیا اور جنوبی ایشیائی اُمور کا ماہر سمجھا جاتا ہے۔عدالتی دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ ٹیلس ایشلے نے سنہ 2001 میں محکمہ خارجہ میں شمولیت اختیار کی تھی۔
عدالتی دستاویزات کے مطابق 25 ستمبر کو انھوں نے امریکی فضائیہ کی صلاحیتوں سے متعلق دستاویزات پرنٹ کیں۔انھوں نے امریکی محکمہ خارجہ میں سیاسی امور کے انڈر سیکریٹری کے سینیئر مشیر کے طور پر خدمات انجام دیں، جہاں انھوں نے انڈیا کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے پر بات چیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔

ٹیگ: ChinaFBIIndianOriginSpyUSAامریکہانڈین نژادایف بی آئیجاسوسیچین

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
گراؤنڈ رپورٹ : کیا جہانگیر پوری میں جن کے گھر ٹوٹے وہ روہنگیا ہیں؟

گراؤنڈ رپورٹ : کیا جہانگیر پوری میں جن کے گھر ٹوٹے وہ روہنگیا ہیں؟

اپریل 28, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN