اردو
हिन्दी
جولائی 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غزہ کو اسرائیل و حماس کے درمیان تقسیم کرنے کا منصوبہ! کون ہے اس کے ہیچھے؟

9 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Gaza map — proposed division
2
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل نے اپنی حالیہ اشاعت میں خبر دی ہے کہ واشنگٹن اور تل ابیب عارضی طور پر غزہ کی تقسیم کے منصوبے غور کر رہے ہیں، جس میں کچھ علاقے اسرائیل کے کنٹرول میں اور دیگر حماس کے تحت ہوں گے، تاکہ معاہدے کے دوسرے مرحلے کے سامنے رکاوٹوں کو دور کیا جا سکے۔
ایک امریکی اہلکار نے اخبار کو بتایا کہ غزہ کو تقسیم کرنے کے تجویز کے حوالے سے تازہ ترین پیش رفت چند دنوں میں پیش کی جائے گی۔
اخبار نے تصدیق کی کہ عرب ثالثوں نے غزہ کے علاقے کو تقسیم کرنے کے خیال کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اس امر کی نشاندہی کی ہے کہ امریکہ حماس کے علاقوں میں اس کے ہتھیار ختم کیے بغیر دوبارہ تعمیر کا آغاز نہیں چاہتا، بلکہ عارضی حل کے طور پر اسرائیل کے کنٹرول والے علاقوں میں آغاز کرنا چاہتا ہے۔اس کے علاوہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل بھیجے گئے اپنے نمائندوں کی تعداد میں اضافہ کیا، تاکہ اسرائیلی میڈیا کی اصطلاح میں وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو پر براہ راست نگرانی کو مضبوط کیا جا سکے اور حماس کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے مستقبل کو خطرے میں ڈالنے والی کسی بھی خلاف ورزی کو روکا جا سکے۔
ان دنوں امریکی نائب صدر جی ڈی وینس اسرائیل کا دورہ جاری رکھے ہوئے ہیں، توقع کی جا رہی ہے کہ جمعرات کو وزیر خارجہ مارکو روبیو بھی ان سے ملیں گے، جبکہ صدر کے نمائندے سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر اسرائیل سے روانہ ہو چکے ہیں۔ یروشلم میں نتن یاہو کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں وینس نے کہا کہ وہ امن کے بارے میں بات کرنے، اس بات کو یقینی بنانے کہ تقریباً ایک ہفتہ پہلے شروع ہونے والا معاہدہ جاری رہے اور کامیابی کے ساتھ دوسرے اور تیسرے مرحلے میں منتقل ہونے کے امکانات پر غور کرنے آئے ہیں۔
جبکہ اسرائیل میں امریکی ورکنگ گروپ معاہدے کو آگے بڑھانے میں سرگرم ہے، فلسطینی نائب صدر محمود عباس کے نمائندے حسین شیخ، جنرل انٹیلی جنس ڈائریکٹر ماجد فرج کے ہمراہ، اسی مقصد کے لیے قاہرہ پہنچ گئےـدونوں فریقوں نے اس بات پر زور دیا کہ عرب اور بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ کام اور تعاون جاری رکھنا ضروری ہے، تاکہ ایک منصفانہ اور جامع امن حاصل کیا جا سکے، جو قبضے کے خاتمے اور جون 1967 کی سرحدوں میں ایک خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام پر مبنی ہو، جس کا دارالحکومت مشرقی یروشلم ہو اور یہ سب بین الاقوامی قانونی فیصلوں اور عرب امن منصوبے کے مطابق ہو۔

ٹیگ: DivisionGazaHamasIsraelplanاسرائیلتقسیمحماسغزہمنصوبہ

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
Israel strategic failure
خبریں

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

06 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

حالیہ خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN