اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نیویارک کے پہلے مسلما ن میئر زهران ممدانی کی شریکِ حیات راما دواجی کون ہیں؟

9 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Rama Dwaji Zohran Mamdani Wife
1
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نیویارک کے بلدیاتی انتخابات میں نومنتخب میئر ظہران ممدانی نے تاریخی کامیابی حاصل کر کے شہر کے پہلے مسلم اور ایک صدی بعد سب سے کم عمر میئر بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ یہ کامیابی صرف ایک انتخابی مرحلہ نہیں بلکہ امریکہ کے سب سے متنوع اور بااثر شہر کے سیاسی و سماجی نقشے میں ایک نمایاں تبدیلی کا نشان بن گئی ہے۔
فتح کے بعد اپنے خطاب میں ظہران ممدانی نے اپنی اہلیہ کا ذکر بڑے فخر سے کرتے ہوئے کہاکہ "اس لمحے اور ہر لمحے میرے ساتھ رہنے کے لیے ان سے بہتر کوئی نہیں”۔انتخابی جیت کے بعد سب کی نظریں ان کی اہلیہ راما دواجی پر مرکوز ہو گئیں ۔ وہ ایک امریکی شامی نژاد فنکارہ ہیں جنہوں نے دبئی میں پرورش پائی اور خاموشی کے ساتھ اپنی الگ فنّی پہچان قائم کی
دمشق سے دبئی تک، دبئی سے نیویارک تک"ایربیئن بزنس” میگزین کے مطابق راما دواجی امریکی شہر ہیوسٹن میں ایک شامی مسلمان خاندان کے ہاں پیدا ہوئیں۔ ان کے والدین کا تعلق دمشق سے تھا۔ وہ نو سال کی عمر میں دبئی منتقل ہوئیں جہاں ان کا بچپن خلیجی ممالک میں گزرا۔ یہی دوہرا ثقافتی پس منظر ان کے فن کا محور بنا، جو شناخت اور وابستگی جیسے موضوعات کو نرمی مگر گہرے سیاسی پیغام کے ساتھ اجاگر کرتا ہےراما نے قطر میں قائم ورجینیا کامن ویلتھ یونیورسٹی کے کیمپس سے اپنی تعلیم کا آغاز کیا۔ بعدازاں امریکہ کے شہر رچمنڈ میں اسی یونیورسٹی سے سنہ2019ء میں امتیازی نمبروں کے ساتھ گریجویشن مکمل کی۔ انہوں نے نیویارک کے اسکول آف ویژوئل آرٹس سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔ آج وہ بروکلین میں مقیم ہیں اور مصوری، فخار سازی اور ایڈیٹوریل ڈیزائن سمیت مختلف فنون میں کام کر رہی ہیں۔فلسطین سے جڑا فن
راما کے فن پارے اکثر سماجی اور سیاسی موضوعات کے گرد گھومتے ہیں۔ ان کی ایک مشہور پینٹنگ میں تین افراد کے اوپر عربی عبارت "لن نغادر” (ہم نہیں جائیں گے) درج ہے، جو القدس کے شیخ جراح محلے کے فلسطینی خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار ہے۔ ایک اور فن پارے میں انہوں نے غزہ میں بھوک کے بحران کو اجاگر کرتے ہوئے عوام کو "غزہ کے ساتھ جڑے رہنے” کی اپیل کی۔اگرچہ ان کے انسٹاگرام پر ایک لاکھ ستر ہزار سے زیادہ فالوورز ہیں مگر ان کا مواد ذاتی یا سیاسی تشہیر کے بجائے فن اور سماجی شعور پر مرکوز رہتا ہے۔
محبت کی کہانی:راما اور ظہران ممدانی کی ملاقات سنہ2021ء میں ڈیٹنگ ایپ "ہِنج” پر ہوئی۔ مشترکہ اقدار اور تخلیقی توانائی نے جلد ہی دونوں کو قریب کر دیا۔ ان کی منگنی دبئی میں اہلِ خانہ کی موجودگی میں ہوئی جبکہ نکاح نیویارک میں سنہ2025ء کے آغاز میں ہوا، جس کے بعد یوگنڈا میں ممدانی کے آبائی وطن میں ایک خاندانی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اگرچہ ظہران ممدانی کا سیاسی سفر تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ راما نے میڈیا کی چمک دمک سے دور رہنے کو ترجیح دی۔ وہ انتخابی مہم میں شاذ و نادر ہی نظر آئیں، مگر ان کے تخلیقی ہاتھوں نے مہم کی بصری شناخت اور ڈیجیٹل موجودگی میں اہم کردار ادا کیا۔ وہ صرف اہم عوامی مواقع پر شریک ہوئیں، جن میں ممدانی کی انتخابی فتح کی رات بھی شامل ہے۔

ٹیگ: Muslim PoliticianNew York MayorRama DwajiUS politicsZohran Mamdani

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN