اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

تبدیلی مذہب: ڈاکٹر ، انجینئر اور پی ایچ ڈی ہولڈربھی شامل…. جانئے ڈپٹی سی ایم نے کیا کہا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
تبدیلی مذہب: ڈاکٹر ، انجینئر اور پی ایچ ڈی ہولڈربھی شامل…. جانئے ڈپٹی سی ایم نے کیا کہا
78
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :
اترپردیش میں غیر قانونی تبدیلی مذہب کے معاملے کی انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس ) جانچ کررہی ہے ۔ اے ٹی ایس کی ٹیم نے اسلامک دعوہ سینٹر (آئی ڈی سی) سے جڑے کچھ لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے ۔ اس دوران اسلامک دعوہ سینٹر سے ملے دستاویزات سے معلوم ہوا ہے کہ ان میں ڈاکٹر، انجینئراور پی ایچ ڈی ہولڈر بھی موجود ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلامک دعوہ سینٹر سے تعلق رکھنے والے محمد عمر گوتم اور مفتی جہانگیر عالم قاسمی کے ذریعہ گزشتہ ڈیڑھ سال میں کروائے گئے تبدیلی مذہب کے 81 صفحات پر مشتمل تفصیلی رپورٹ سامنے آئی ہیں۔ چونکانے والی بات یہ ہے کہ مذہب تبدیل کرنے والوں میں زیادہ تر تعلیم یافتہ لوگ ہیں۔ اس میں سرکاری نوکری کرنے والے، بی ٹیک تک تعلیم حاصل کر چکا ٹیچر ، ایم بی اے پاس کرکے نوکری کررہاہے نوجوان، سینئر سافٹ ویئر انجینئر ، دہلی کے اسپتال کی اسٹاف نرس ، گجرات کا ایم بی بی ایس ڈاکٹر ، الیکٹرکلس میں ڈپلومہ ہولڈر ایم فارمہ، پی ایچ ڈی کرچکے نوجوان شامل ہیں۔

اس کو لے کر یو پی کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ کاکہنا ہے کہ ’کوئی گمراہ کرکے غیر ملکی پیسہ کا لالچ دے کر تبدیلی مذہب کرے گا تو یوپی کوئی چارہ گاہ نہیں ہے جو چرتے رہیں گے ۔ ان پر سخت کارروائی کی جائے گی۔‘

کیشو پرساد موریہ نے کہا ،’اس خطرناک کھیل میں تمام ملکی اور غیر ملکی طاقتیں زہر گھول رہی ہیں۔ اس کی بہت گہرائی سے تفتیش کی جارہی ہے۔ جو بھی قصوروار پایا جائے گا اسے سخت ترین سزا دی جائے گی۔ ‘

آبادی پر قابو پانے کے قانون کے سوال پر کیشو پرساد موریہ نے کہا کہ حکومت سنجیدگی سے اس پر غور کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نہ تو چاپلوسی کی سیاست ہوگی نہ ہی کسی کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جائے گا۔ یوپی کے تقسیم پر کیشو پرساد موریہ نے کہاکہ انہیں اس بارے میں کوئی جانکاری نہیں ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist