اردو
हिन्दी
جون 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آکسیجن تنازع : یہ نہیں کہہ سکتے کہ مانگ 4 گنا بڑھا کر بتائی گئی: ایمس

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آکسیجن تنازع : یہ نہیں کہہ سکتے کہ مانگ 4 گنا بڑھا کر بتائی گئی: ایمس
15
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

کورونا بحران کے درمیان دہلی میں آکسیجن پر پیدا ہوئے تنازع پر آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس ) کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رندیپ گلیریا نے کہاکہ یہ کہنا صحیح نہیں ہو گا کہ دہلی سرکار نے کورونا کی دوسری لہر کے دوران آکسیجن کی مانگ کو چار گنا بڑھا چڑھا کر دکھایا ۔

ڈاکٹر گلیریا اسی آڈٹ کمیٹی کیقیادت کر رہے ہیں ، جس کی عبوری رپورٹ نے اس سارے تنازع کو جنم دیا ہے۔ انہوں نے انگریزی نیوز چینل این ڈی ٹی وی کو ہفتہ کو بتایا کہ دہلی آکسیجن آڈٹ ایک عبوری رپورٹ ہے ۔ ہمیں حتمی رپورٹ کا انتظار کرنا چاہئے۔ یہ پوچھے جانے پر کہ آکسیجن کی مانگ چار گنا بڑھا کر دکھایا گیا؟ انہوں نے جواب دیا، مجھے نہیں لگتا ہے کہ ہم یہ بات فی الحال کہہ سکتے ہیں۔‘ ان کے مطابق معاملہ سپریم کورٹ میں ہے۔ ہمیں انتظار کرنا ہوگا اور دیکھنا ہوگاکہ آخرکار کورٹ کیا کہتی ہے ۔ فعال معاملوں اور دیگر سرکاروں کی کم گنتی پر غور کرنے کی ضرورت ہے ۔

دراصل راجدھانی کے اسپتالوں میں آکسیجن کی کھیپ کی آڈٹ کے لیے سپریم کورٹ نے ایک ذیلی کمیٹی تشکیل دی تھی ۔ اس کمیٹی کی رپورٹ میں کہا گیا تھاکہ کووڈ 19-کی دوسری لہر کے دوران دہلی سرکار نے ضرورت سے چار گنا زیادہ آکسیجن کی مانگ کی تھی۔ بی جے پی نے اسے لے کر اروند کیجریوال سرکار پر ’’ مجرمانہ غفلت‘‘ کا الزام لگایا تو وہیں عام آدمی پارٹی (آپ) نے بی جے پی پر ایسی رپورٹ تیار کرنے کا الزام لگایا۔

دہلی سرکار کے ذریعہ کورونا وائرس انفیکشن کی دوسری لہر کے دوران قومی راجدھانی میں آکسیجن کی مانگ کو بڑھا چڑھا کر بتائے جانے والی ایک رپورٹ کے سامنے آنے پر وزیر اعلیٰ کیجریوال نے جمعہ کو کہاکہ ان کا ’جرم ‘ صرف اتنا ہے کہ انہوں نے دو کروڑ لوگوں کو سانس دینے کے لیے لڑائی لڑی۔ دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے کہاکہ عدالت عظمیٰ کے ذریعہ تشکیل شدہ ’ آکسیجن آڈٹ کمیٹی ‘ نے ایسی کسی رپورٹ کو منظوری نہیں دی ہے ، جس میں یہ کہا گیا ہو کہ کووڈ19-کی دوسری لہر کے دوران دہلی سرکار نے ضرورت سے چار گنا زیادہ آکسیجن کی مانگ کی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

NEET 2026 UG Controversy
خبریں

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

20 جون
Strait of Hormuz Iran India News
خبریں

آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پینترا: بحری جہازوں پر انشورنس کی شرط، 48 گھنٹے پہلے دینی ہوگی اطلاع

20 جون
خان سر کو راحت Khan Sir
خبریں

خان سر کو بڑی راحت، گرفتاری پر لگی روک! کورٹ نے بڑھائی انٹرم پروٹیکشن

20 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

جون 17, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

Strait of Hormuz Iran India News

آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پینترا: بحری جہازوں پر انشورنس کی شرط، 48 گھنٹے پہلے دینی ہوگی اطلاع

خان سر کو راحت Khan Sir

خان سر کو بڑی راحت، گرفتاری پر لگی روک! کورٹ نے بڑھائی انٹرم پروٹیکشن

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

جون 19, 2026

حالیہ خبریں

NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
Strait of Hormuz Iran India News

آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پینترا: بحری جہازوں پر انشورنس کی شرط، 48 گھنٹے پہلے دینی ہوگی اطلاع

جون 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN