اردو
हिन्दी
جون 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کانگریس کے بغیر گٹھ بندھن ادھورا:شیو سینا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کانگریس کے بغیر گٹھ بندھن ادھورا:شیو سینا
24
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی :
شیوسینا کے رہنما سنجے راوت نے ہفتہ کو کہاہے کہ قومی سطح پر تمام اپوزیشن پارٹیوں کو ایک ساتھ لانے کا کام چل رہاہے اور یہ گٹھ بندھن کانگریس کے بغیر ادھورا ہے۔ راوت نے کہاکہ کانگریس اس گٹھ بندھن میں اہم رول ادا کرے گی جس کا مقصد موجودہ حکومت کے خلاف ایک مضبوط متبادل دینا ہے ۔

راوت کا یہ بیان چار روز قبل نئی دہلی میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدر شرد پوار کی رہائش گاہ پرترنمول کانگریس، سماج وادی پارٹی (ایس پی)، عام آدمی پارٹی (آپ)، راشٹریہ لوک دل ( آر ایل ڈے) اور بائیں بازو پارٹیوں سمیت آٹھ اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں کی میٹنگ اور اس دوران ملک میں مختلف امور پر بحث کرنے کے بعد آیا ہے ۔

ایسی قیاس آرائیاں ہیں کہ میٹنگ کا ایجنڈہ ایسے ممکنہ اتحاد پر تبادلہ خیال کرنا تھا جو بھارتیہ جتنا پارٹی ( بی جے پی ) کا متبادل ہو، حالانکہ میٹنگ میں کانگریس کا کوئی لیڈر شامل نہیں تھا ۔ روات نے یہاں صحافیوں کو بتایا ’ تیسرا مورچہ یا دیگر مورچے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ شرد پوار نے پہلے ہی اسے واضح کردیا ہے ۔ اسی طرح شیوسینا نے ( پارٹی کااخبار ) سامنا کے ذریعہ ایسے ہی جذبات کو اہمیت دیا ہے ۔ میں نے بھی پڑھا ہے کہ کانگریس کی ایسے ہی سوچ ہے۔

انہوںنے کہاکہ گٹھ بندھن میں کانگریس اہم رول ادا کرے گی ۔ یہ موجودہ حکومت کے خلاف ایک مضبوط متبادل ہوگا ۔ تمام اپوزیشن پارٹیوں کو ایک ساتھ لانے کا کام جاری ہے ۔ جو کانگریس کوشامل کئے بغیر پورا نہیں ہوگا۔ شرد پوار نے جمعہ کو دعویٰ کیا تھا کہ ان کی صدارت میں ہوئی آٹھ پارٹیوں کی میٹنگ میں کسی بھی قومی اتحاد پر بحث نہیں ہوئی ہے اور کہا ہے کہ اگر ایسا کوئی گٹھ بندھن بنتا ہے تو اس کی قیادت کو ’اجتماعی‘ ہونا چاہئے۔

میٹنگ کے ایک دن بعد مہاراشٹرکانگریس کے صدر نانا پٹولے نے کہا تھا کہ ان کی پارٹی کے بغیر ’ بی جے پی مخالف مورچہ کی تشکیل کی کوئی بھی کوشش بالواسطہ طور سے بی جے پی کی مدد کرے گا۔‘ بی جے پی کا نام لئے بغیر راوت نے کہا ’ انل دیشمکھ کے خلاف انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی کارروائی مایوسی کی حالت میں سیاسی مخالفین کو نشانہ بنانے کی کارروائی ہے کیونکہ وہ ( بی جے پی) ریاست میں سرکار بنانے میںناکام رہا۔ شرد پوار نے بھی یہی بات کہی ہے۔

راجیہ سبھا ممبر راوت نے کہا کہ تفتیشی ایجنسیاں اہم معاملات میں تفتیش کرسکتی ہیں لیکن این سی پی ، شیوسینا اور کانگریس کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ہم لوگ بھی دیکھیں گے ۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ( ای ڈی) نے مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انل دیشمکھ کے خلاف منی لانڈرنگ کے ایک معاملے میں جمعہ کو ممبئی اور ناگپور واقع ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا ۔ ای ڈی نے اس تعلق سے دیشمکھ کے دو ساتھیوں کو گرفتار کیا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

NEET 2026 UG Controversy
خبریں

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

20 جون
Strait of Hormuz Iran India News
خبریں

آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پینترا: بحری جہازوں پر انشورنس کی شرط، 48 گھنٹے پہلے دینی ہوگی اطلاع

20 جون
خان سر کو راحت Khan Sir
خبریں

خان سر کو بڑی راحت، گرفتاری پر لگی روک! کورٹ نے بڑھائی انٹرم پروٹیکشن

20 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

جون 17, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

Strait of Hormuz Iran India News

آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پینترا: بحری جہازوں پر انشورنس کی شرط، 48 گھنٹے پہلے دینی ہوگی اطلاع

خان سر کو راحت Khan Sir

خان سر کو بڑی راحت، گرفتاری پر لگی روک! کورٹ نے بڑھائی انٹرم پروٹیکشن

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
Strait of Hormuz Iran India News

آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پینترا: بحری جہازوں پر انشورنس کی شرط، 48 گھنٹے پہلے دینی ہوگی اطلاع

جون 20, 2026
خان سر کو راحت Khan Sir

خان سر کو بڑی راحت، گرفتاری پر لگی روک! کورٹ نے بڑھائی انٹرم پروٹیکشن

جون 20, 2026
اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

جون 19, 2026

حالیہ خبریں

NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
Strait of Hormuz Iran India News

آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پینترا: بحری جہازوں پر انشورنس کی شرط، 48 گھنٹے پہلے دینی ہوگی اطلاع

جون 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN