اردو
हिन्दी
اپریل 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ملک میں بڑھتے ہندو راشٹر واد، اظہاررائے کی آزادی پر حملوں پر سلمان رشدی کو تشویش

4 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Rushdie Free Speech Concern
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: بدنام زمانہ مصنف سلمان رشدی نے حال ہی میں ہندوستان میں اظہار رائے کی آزادی پر حملوں اور وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بڑھتی ہوئی ہندو قوم پرستی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔بلومبرگ کے ساتھ ایک انٹرویو میں رشدی نے کہا کہ وہ مسلمانوں کی امیج کو لے کر اور ہندوستانی ادیبوں، صحافیوں اور ماہرین تعلیم پر بڑھتے ہوئے دباؤ کے سلسلے میں فکر مند ہیں۔رشدی نے انٹرویو میں کہا،’میں اس بارے میں بہت فکر مند ہوں۔ ہندوستان میں میرے بہت سے دوست ہیں۔ ہر کوئی صحافیوں، ادیبوں، دانشوروں، پروفیسروں وغیرہ کی آزادی پر ہونے والے حملوں کے بارے میں فکر مند
انہوں نے کہا کہ ملک کی پہچان کو نئے سرے سے تشکیل دینے کی کوشش کی جا رہی ہے
ایسالگتا ہے کہ ملک کی تاریخ کو دوبارہ لکھنے کی خواہش ہے، بنیادی طور پر یہ کہنے کے لیے کہ ہندو اچھے ہیں اور مسلمان برے ۔وی ایس نائپال نے ایک بار اسے ‘زخمی تہذیب’ کہا تھا، یہ خیال کہ ہندوستان ایک ہندو تہذیب ہے جو مسلمانوں کی آمد سے زخمی ہوئی ۔ اس سوچ کوبہت زیادہ بڑھاوا مل رہا ہے دہائیوں پہلے اپنے بیانات کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا، ‘مجھے لگتا ہے کہ اگر آپ مصنف ہیں، اگر آپ توجہ دیتے ہیں، تو کبھی کبھی آپ چیزوں کو آتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں، اور مجھے لگتا ہے کہ میں یہی کر رہا تھا، میں توجہ دے رہاتھاـب رشدی کےبیان کا سیاق و سباق یہ ہے کہ انہوں نے کئی دہائیوں پہلے ہندوستان میں بڑھتی ہوئی شدت پسندی، نفرت اور آزادیوں پر حملوں کو بھانپ لیا تھا
واضح رہے کہ رشدی پر 1988 میں دی سٹینک ورسزکی اشاعت کے بعد سے ایران کے جاری کردہ فتوے کے سائے میں زندگی گزار رہے ہیں۔ یہ خطرہ دوبارہ اگست 2022 میں پرتشدد شکل میں سامنے آیا، جب مغربی نیویارک میں ایک لیکچر سے عین قبل ان پر حملہ کر کے زخمی کر دیا گیا۔ حملے سے صحت یاب ہونے کے بعد مصنف کی ایک آنکھ کی بینائی ختم ہوگئی اور اب وہ اپنا ایک ہاتھ بھی استعمال کرنے سے

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Deepfake Controversy
خبریں

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

13 اپریل
DD News Anchor Controversy News
خبریں

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

13 اپریل
Humayun Kabir Owaisi Video Row
خبریں

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

10 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

حالیہ خبریں

RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

اپریل 13, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN