اردو
हिन्दी
جون 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اویسی-مایاوتی کی خفیہ ملاقاتیں،کچھ نیا ہونے والا ہے؟

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
1
اویسی-مایاوتی کی خفیہ ملاقاتیں،کچھ نیا ہونے والا ہے؟
138
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
اترپردیش میں آئندہ سال اسمبلی انتخابات ہونے ہیں ، لیکن سیاسی سرگرمیاں ابھی سے تیز ہو چکی ہے، اس درمیان خبر ہے کہ مایاوتی کی پارٹی بہوجن سماج پارٹی اور اسدالدین اویسی کی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم ) کا گٹھ بندھن ہو سکتا ہے ۔ یہ دونوں پارٹیاں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات میں ایک ساتھ میدان میں اتر سکتی ہے ۔ اے آئی ایم آئی ایم یوپی کے پردیش صدر شوکت علی نے کہاکہ اس گٹھ بندھن کو لے کر دونوں پارٹی کے لیڈروں کے درمیان بات چیت چل رہی ہے۔

غور طلب ہے کہ بہار اسمبلی انتخابات میں اپنی کارکردگی سے سب کو حیران کرنے والی اے آئی ایم آئی ایم یوپی میں بھی اپنا مستقبل تلاش کررہی ہے۔ اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی نے گزشتہ مہینوں میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے بھی ملاقات کرچکے ہیں۔ اس میں اوم پرکاش راج بھر اور شیو پال یادو جیسے رہنماؤں کے نام شامل ہیں۔

واضح رہے کہ اترپردیش میں403 اسمبلی سیٹیں ہیں۔ گزشتہ بار ہوئے اسمبلی انتخابات میں بی ایس پی زیادہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرسکی تھی۔ پارٹی نے اسمبلی کی تمام سیٹوں پر الیکشن لڑی تھی لیکن اس کے کھاتے میں محض 19 سیٹیں ہی آپائی تھیں۔ اسے کل 22.23فیصد ووٹ ملے تھے، وہیں اویسی کی پارٹی نے بھی گزشتہ بار کے اسمبلی انتخابات میں اپنی قسمت آزمائی لیکن اس کا کھاتا تک نہیں کھل سکا تھا۔ اے آئی ایم آئی ایم نے 38 سیٹوں پر انتخاب لڑا تھا ۔

2017 کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری تھی ، بی جے پی کو اسمبلی انتخاب میں 41.57فیصد ووٹ ملے تھے اور اس نے 312 سیٹوں پر جیت درج کی تھی۔ بی جے پی نے اسمبلی کی 403 میں سے 384 سیٹوں پر اپنے امیدوار اتارے تھے۔ بی جے پی کا دعویٰ ہے کہ وہ آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخابات میں اس سے بہتر کارکردگی کرے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

NEET 2026 UG Controversy
خبریں

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

20 جون
Strait of Hormuz Iran India News
خبریں

آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پینترا: بحری جہازوں پر انشورنس کی شرط، 48 گھنٹے پہلے دینی ہوگی اطلاع

20 جون
خان سر کو راحت Khan Sir
خبریں

خان سر کو بڑی راحت، گرفتاری پر لگی روک! کورٹ نے بڑھائی انٹرم پروٹیکشن

20 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

جون 17, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

Strait of Hormuz Iran India News

آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پینترا: بحری جہازوں پر انشورنس کی شرط، 48 گھنٹے پہلے دینی ہوگی اطلاع

خان سر کو راحت Khan Sir

خان سر کو بڑی راحت، گرفتاری پر لگی روک! کورٹ نے بڑھائی انٹرم پروٹیکشن

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

جون 19, 2026

حالیہ خبریں

NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
Strait of Hormuz Iran India News

آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پینترا: بحری جہازوں پر انشورنس کی شرط، 48 گھنٹے پہلے دینی ہوگی اطلاع

جون 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN